اسے ہی پتہ ہو گا۔ تبسم کیا ہے یہ؟یہ ڈیپ کھیل کیا ہے؟
چھپنے کا کھیل ۔ پھر سے لکھنے میں غلطی کر گئی ناں۔چھوپنے کا کھیل ہے جو میں کبھی کبھی کھیل تی ہوں
چھوپنے کا کھیل ہے جو میں کبھی کبھی کھیل تی ہوں
آپ ہیں نا میری غلطی بتا نے والےچھپنے کا کھیل ۔ پھر سے لکھنے میں غلطی کر گئی ناں۔
پر یہاں تو کوئی ادھر کی بات اُدھر کر نے کے لیے تیار ہی نہیں ہوتےلیکن یہاں کوئی کیوں چُھپنے لگا، یہاں تو بس ادھر اُدھر کی باتیں ہی ہوتی ہیں۔
اچھا تو اب یہاں آگئی ہو نا تو جلدی سے اُدھر کی بات یہاں کھے دیںمیں دیکھ رہی تھی کہ میں کبھی یہاں نہیں آئی۔
ہم تو ہیں ہی مگر کبھی کبھی غلطی ہو جائے تو کوئی بات نہیں ہوتی ۔ مگر زیادہ غلطیاں کرنے سے گڑ بڑ بھی ہو سکتی ہے۔آپ ہیں نا میری غلطی بتا نے والے
پر یہاں تو کوئی ادھر کی بات اُدھر کر نے کے لیے تیار ہی نہیں ہوتے
محمد احمد بھائی کون کون ہے اس کام میں؟کرتے تو کافی لوگ ہیں بس پتہ نہیں چلنے دیتے۔
محمد احمد بھائی کون کون ہے اس کام میں؟
پر میں تو نہیں کرتی یہاں آتی ضرور ہوں مجھے ان لوگوں میں شامل نا کرئیںکرتے تو کافی لوگ ہیں بس پتہ نہیں چلنے دیتے۔
میرا نام چُھڑ کر سب کا لکھ دیں آپ نا ڈریںارے بھیا کیوں آپ ہمارا یہاں آنا جانا بند کروائیں گے۔
کہیں آپ تو نہیں۔ارے بھیا کیوں آپ ہمارا یہاں آنا جانا بند کروائیں گے۔
پھر سے غلطی ۔ کچھ کرو ناں ۔میرا نام چُھڑ کر سب کا لکھ دیں آپ نا ڈریں