مقدس
لائبریرین
بالکل عائشہمیں آپ سے بھی زیادہ سیریس ہوں۔
بالکل عائشہمیں آپ سے بھی زیادہ سیریس ہوں۔
دن میں آنا تھوڑا مشکل کام ہےآپ دن میں آیا کریں وہ اکثر یہاں ہی ہوتے ہیں
جی گھر چلانا اور سونا بھی تو ایک بڑا کام ہےکیوں آپ کوئی جاب کرتی ہیں جو مشکل ہوجاتا ہے
گرین بھیا!!بھیا آپ پھر سے خفیہ ہوگئے ہیں ناں
مجھے کوئی نہیں پتا ابھی گرین ہو جائیں ۔۔اب تو آپ کی منگنی بھی ہوگئی ہے۔
میں کوئی نہیں بتا رہی ۔۔میرا حال پوچھا نہیں اور فزکس کا پوچھ لیا۔ بس میں بات بھی نہیں کررہی بھیا جب تک آپ گرین نہیں ہو جاتے۔۔ہاں!
گھر میں تمہارے علاوہ اور کون کون ہے؟جی گھر چلانا اور سونا بھی تو ایک بڑا کام ہے
دیکھا دیکھابس نا، بزی بہت ہوگیا ہوں۔
ہائیں بولو گی نہیں تو پھر باتیں کیسے ہونگی۔دیکھا دیکھا
آئی نیو اٹ ۔۔۔ میں نے آپ سے بولا تھا۔۔۔ منگنی کے بعد آپ بزی ہو جائیں گے۔۔
جائیں میں نہیں بولتی اب آپ سے بھیا
یہ ہوئی ناں میرے اچھے بھیا والی بات!گرین بھیا!!
اب بتاؤ کہ کیسی ہو۔ اور فزکس کیسا ہے۔
اب فزکس کا پتہ کہاں سے ڈھونڈوں۔یہ ہوئی ناں میرے اچھے بھیا والی بات!
میں ٹھیک ہوں بھیا
اور فزکس کا فزکس سے پوچھیں میں کیا جانوں؟
آپ کو ضرور فزکس کا پتہ چاہیے بھیا؟اب فزکس کا پتہ کہاں سے ڈھونڈوں۔
الحمدللہ!آپ کو ضرور فزکس کا پتہ چاہیے بھیا؟
ٹھیک چل رہا ہے سب کچھ
آپ سنائیے کیسے ہیں؟
کیوں اتنا سوچ رہے ہیں آپ بازار جانا اتنا بڑا کام تو نہیں ہےآپ کی باجی بازار جاتی ہیں کیا