قیصرانی
لائبریرین
وہی جو اس بات سمجھ ہی نہیں پا رہیاچھا پر بات کو ادھر سے اُدھر کون کر رہا ہے
وہی جو اس بات سمجھ ہی نہیں پا رہیاچھا پر بات کو ادھر سے اُدھر کون کر رہا ہے
اچھا وہ کون ہے میں تو کر نے سے رہی وہ ضرور آپ ہی ہوں گےوہی جو اس بات سمجھ ہی نہیں پا رہی
آپ کی بات بجا، پر لکھتے ہوئے میں نے غلطی سے "رہی" لکھا۔ اب اگر آپ کی مان لی تو بہت گڑبڑ ہو جائے گیاچھا وہ کون ہے میں تو کر نے سے رہی وہ ضرور آپ ہی ہوں گے
اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے میں ایسی گڑبڑ بہت بار کر چوکی ہوںآپ کی بات بجا، پر لکھتے ہوئے میں نے غلطی سے "رہی" لکھا۔ اب اگر آپ کی مان لی تو بہت گڑبڑ ہو جائے گی
لوگ صنف نازک سمجھ کر معاف کر جاتے ہوں گے۔ پر میں نے بہت سوں کا ریکارڈ لگایا ہوا ہے۔ میری باری کسی نے رحم نہیں کرنااس میں کوئی نئی بات نہیں ہے میں ایسی گڑبڑ بہت بار کر چوکی ہوں
اچھالوگ صنف نازک سمجھ کر معاف کر جاتے ہوں گے۔ پر میں نے بہت سوں کا ریکارڈ لگایا ہوا ہے۔ میری باری کسی نے رحم نہیں کرنا
کون سا مال ادھر کا اُدھر ہورہا ہےقیصرانی بھائی یہ سب سمجھتی ہے۔ اور ادھر کا مال اُدھر اور اُدھر کا مال ادھر کرنے کی ماہر ہے۔
سیماب جی روک جائیں کہیں آپ آپنے سر کے سارے بال نا توڑلیںیہ کیا ادھر اوردھر لگا رکھا ہے
اچھا آپ ان دونوں باتوں میں کیا فرق ہے بتائیں گے زاراآپ اِدھر اُدھر کی بجائے اُدھر اِدھر کرلیں
بہت فرق نہیں دیکھنا مجھے صرف فرق معلوم کر نا ہےبہت فرق ہے
میں بچوں میں شمارنہیں ہوتی ہوں نا اس لئے پوچھ رہی ہوںفرق معلوم کریں ت بچے بھی کرلیتے ہیں آپ بھی کوشش کریں کرلیں گی
آپ کی مرزی جس میں چاہیں کر لیں پھر یہ بھی سوچ لیں آپ کس میں شمار ہوں گےتو کیا آپ بوڑھوں میں شمار ہونے لگی ہیں