یہ کئی سال پرانی تصویر ڈرامہ باز، دھوکے باز ، جھوٹے اور مکار موجودہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہے۔ جب یہ جیل کی ہوا کھایا کرتے تھے۔ اور پھر جناب کسی تشدد یا ذاتی طور پر کی گئی ڈرامہ بازی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہو گئے تھے۔ کیونکہ بقول اِن کے ، انکی زبردستی زبان کاٹنے کی کوشش کی گئی تھی۔۔۔
پولیس مقابلے میں مارے جانیوالے ڈاکو کی اخبارات میں اسی قسم کی تصاویر ہوتی ہیں
آپ سب حضرات کو غلط فہمی ہو رہی ہے۔۔۔۔
یہ بندہ عوام کے ایس-ایم-ایس سے بچاءو کی ویکسینیشن کروا رہا ہے۔۔ بے چارہ !!!