اِس زرداری کاخون کون لے گا؟؟؟

راشد احمد

محفلین
zardari_cut.jpg

یہ کئی سال پرانی تصویر ڈرامہ باز، دھوکے باز ، جھوٹے اور مکار موجودہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہے۔ جب یہ جیل کی ہوا کھایا کرتے تھے۔ اور پھر جناب کسی تشدد یا ذاتی طور پر کی گئی ڈرامہ بازی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہو گئے تھے۔ کیونکہ بقول اِن کے ، انکی زبردستی زبان کاٹنے کی کوشش کی گئی تھی۔۔۔

پولیس مقابلے میں مارے جانیوالے ڈاکو کی اخبارات میں اسی قسم کی تصاویر ہوتی ہیں :grin:
 

maniz911

محفلین
آپ سب حضرات کو غلط فہمی ہو رہی ہے۔۔۔۔
یہ بندہ عوام کے ایس-ایم-ایس سے بچاءو کی ویکسینیشن کروا رہا ہے۔۔ بے چارہ !!!:sick:
 

قمراحمد

محفلین
دوستوں آپ یہ دیکھیں کہ اس مکار زرداری نے اب تک کتنے روپ بدلے ہیں۔۔۔ اسکی تو مسکراہٹ بھی زہریلی ہے۔ یہ ہسنتے ہوئے بھی اچھا نہیں لگتا۔ اور کسی جیل سے فرار ہوا ڈاکو ہی دکھائی دیتا ہے۔ یہ سرکاری فقیرزرداری ہے۔۔۔

inset_asif.jpg


asifzardari.jpg


zardari-metamorphosis.jpg


AsifZardari_1367871c.jpg


asifzardari1.jpg


Asif-Ali-Zardari-02.jpg


Asif-Ali-Zardari7-193x300.jpg


obama-karzai-zardari-bilawal.jpg


05zardari-600.jpg


zardari600.jpg


palin_zardari1.jpg


zardari.jpg


zardari021.jpg


Asif_Ali_Zardari81536559.jpg


pak-prez-zardari-cartoon.jpg


zardari1.jpg


zardari-in-white-house.jpg
 
ایک بات کہوں اگر سنتے ہو
اکثر پاکستانیوں کے کرتوت ہی ایسے ہیں کہ ان پر زرداری جیسا حکمران بٹھایا جائے۔
ہم میں غداروں اور بکنے والوں کی کمی نہیں ، یہی وجہ ہے کہ غیر ملکیوں کی سازشیں ہمارے خلاف بہت آسانی سے کامیاب ہو جاتی ہیں۔
جس حکومت کو امریکہ کی سرپرستی حاصل ہو، وہی حکومت چل سکتی ہے،
 
Top