آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

ایسی تلخ نوائی آپ کو زیب نہیں دیتی. آپ کو ایک ٹرول اور خود میں کچھ تو فرق روا رکھنا چاہیے.
اختلاف تہذیب کے دائرے میں بھی کیا جاسکتا ہے اور وارث بھائی کا مراسلہ اس کی اچھا مثال تھا.
 
مدیر کی آخری تدوین:

Ali Baba

محفلین
باوجودیکہ میں موسیقی کو حرام سمجھتا ہوں، موسیقی کو حرام سمجھنا میرا مذہب اور ایمان ہے ۔
میرا اس خاندان سے قلبی تعلق ہے
ایک حرام کام کرنے والے، گانے بجانے والے ڈھوم ڈھاری میراثیوں کے خاندان سے آپ کے قلبی تعلقات ہیں مولانا صاحب؟ آپ کے قلب کا اللہ ہی حافظ ہے۔
 

فاخر

محفلین
یک حرام کام کرنے والے، گانے بجانے والے ڈھوم ڈھاری میراثیوں کے خاندان سے آپ کے قلبی تعلقات ہیں مولانا صاحب؟ آپ کے قلب کا اللہ ہی حافظ ہے۔
یہ رشتہ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ آپ کو اس کی کیا خبر؟ اور آپ کو کس نے اس رشتہ کی بابت سوال کرنے کا حق دیا ہے؟
 

Ali Baba

محفلین
یہ رشتہ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ آپ کو اس کی کیا خبر؟ اور آپ کو کس نے اس رشتہ کی بابت سوال کرنے کا حق دیا ہے؟
یہ حق مجھے ایک پبلک فورم پر ایک پبلک پوسٹ نے دیا!

باقی، جس کا جس کے ساتھ قلبی تعلق ہے، اللہ اُس کو اُس کے اتباع کی توفیق بھی دے۔
 
Top