اٹلی اور اٹالین

تیشہ

محفلین
شکر ہے

shoiab safdar نے کہا:
boche. نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
شکر ہے آپ نے بھی کہا کہ میں “ نہیں کرسکتی “ ہاہاہاہاہاہا

:) جی نیں ۔ میں کر سکتی ھوں :D
بیان بدل گیا۔۔۔۔۔۔

جی بعد میں مھجے خیا ل آیا کہ اھوو میں احمق ھوں کیا اتٹنی آسا نی سے ما ن گیئ وہ بھی بعیر کسی بحث کہ؟ :oops: اسلیے بیا ن بد ل گیا ۔
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
لگتا ہے آنٹی سیاست میں قدم رکھ رہی ہیں ، بیان بازی اور پھر اس کی تردید :lol:

:oops: جی نیں میرا نہ تو سیاست میں آنے کا ارادہ ھے نہ ھی میں کسی سیا سی گھر انے سے ھو۔ ھاں البتہ
انٹیلی جینس پولیس :D کے وائرس ضرور میرے میں ھیں جو وراثت میں ملیں ھوے ھیں ۔ مگر سیا ست سے میرا کوی واسطہ نیں ۔ نہ ھی آتی ھے۔ نہ ھی شوق ھے
 
شکرہے اگر ہم یہاں پر سیاست سے بچے رہیں تو بلکہ ڈاکٹر یونس بٹ اس کو سیاہ ست کہتے ہیں اور سیاست دانوں کو سیاہ ستدان۔ پاکستان میں فٹ بیٹھتا ہے۔ کہ نہیں؟
 
زیک

مسافر
boche. نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
لگتا ہے آنٹی سیاست میں قدم رکھ رہی ہیں ، بیان بازی اور پھر اس کی تردید :lol:

:oops: جی نیں میرا نہ تو سیاست میں آنے کا ارادہ ھے نہ ھی میں کسی سیا سی گھر انے سے ھو۔ ھاں البتہ
انٹیلی جینس پولیس :D کے وائرس ضرور میرے میں ھیں جو وراثت میں ملیں ھوے ھیں ۔ مگر سیا ست سے میرا کوی واسطہ نیں ۔ نہ ھی آتی ھے۔ نہ ھی شوق ھے

یہ خفیہ پولیس سے آپ کا کیا تعلق ہے؟ یا آپ کے اباواجداد کا؟
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:

اباواجداد کا،میرے دادا،میرے چاچا،میرے ابو،میرا بھائ،میرے
بھنوئ ،میرا بھانجھا ،
سب پولیس سے رھے ھما ری نسل در نسل چلتی آرھی ھے۔
میں پا کستا ن میں اگر رھتی ھوتی تو میں بھی یہھی کرتی ، :)
 
ویسے انٹیلی جنس کے متعلق سنا ضرور تھا مگر ایک نیا ادارہ جس کا نام انٹیلیجنس پولیس ہو پہلی مرتبی سن رہا ہوں معاف کیجئے گا پڑھ رہا ہوں
 
تیشہ

محفلین
آ
فیصل عظیم نے کہا:
ویسے انٹیلی جنس کے متعلق سنا ضرور تھا مگر ایک نیا ادارہ جس کا نام انٹیلیجنس پولیس ہو پہلی مرتبی سن رہا ہوں معاف کیجئے گا پڑھ رہا ہوں

مجھ سے اردو نیں لکھنی آتی نہ ۔ میں نے کونسا اس ساءٹ سے پھلے کبھی لکیھی ھو ۔
 
انٹیلیجینس پولیس

فیصل عظیم نے کہا:
ویسے انٹیلی جنس کے متعلق سنا ضرور تھا مگر ایک نیا ادارہ جس کا نام انٹیلیجنس پولیس ہو پہلی مرتبی سن رہا ہوں معاف کیجئے گا پڑھ رہا ہوں

فیصل بھائی یہ سی آئی اے یعنی سنٹرل انٹیلیجنس اتھارٹی کی بات کر رہی ہیں جو کہ پولیس کا ہی ایک شعبہ ہے اور عرفِ عام میں “چٹ کپڑیے“ کہلاتے ہیں۔ ہوتے بھی پولسئیے ہی ہیں دیگر تھانوں سے بدلی شدہ۔ میرے ایک دوست مرزا کبیر بہت عرصہ سی ائی اے میں رہے اور آجکل لائین حاضر ہیں، وجہ آپکو معلوم ہی ہوگی۔ جی
 
تیشہ

محفلین
ھاں پولیس کپروں کا مجھے معلوم ھے مگر چرسیوں کا نیں معلوم ۔کیا چرسی بھی یھی سا دہ یو نیفارم یوز کرتے ھیں؟
 
ہا ہا ہا

جی نہیں چرسی صرف چرس پیتے ہیں اور پڑے رہتے ہیں یاد میں کالی مائی کی
وہ بھی بغیر یونیفارم کے پولیس والوں کو جو اکثر انٹیلیجنس ڈیوٹی پر ہوتے ہیں۔ چٹ کپڑیا ہی کہتےہیں۔
 
اٹلی

ہفتہ کے روز کے اخبار کے مطابق اٹلی سوفٹ ویر کی قزاقی و چوری میں یورپ کا دوسرا ملک ہے، پہلا کونسا ہے معلوم نہیں۔ اور اس سے اپنے بل گیٹ کو کئی ملین یورو سالانہ کا نقصان ہورہا ہے جبکہ بیس ہزار نوکریاں متاثر ہوئی ہیں۔
بل گیٹ نےاپنا رونا تو رو لیا اخبار میں مگر یہ نہیں بتایا کہ اگر نئ ونڈوز اور متعلقہ سوفٹ وئیر، آفس، انیٹی وائرس وغیرہ خریدے جائیے تو انکی مالیت ایک ماہ کی تنخواہّ بندہّ مزدور ہے۔

اب جسکی جیب سے ہزار یورو نکلتے ہوں وہ یہ تو نہیں سوچے گا کہ بل گیٹ کا کتنا فائیدہ ہے بلکہ اسکا حساب یہ ہوگا کہ پورے ماہ کی تنخواہ گئی۔
خیر آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
 
تیشہ

محفلین
جناب! کدھر ھیں آج آپ؟ میں نے شام سے ایس ام ایس
کر رکھا ھے کوئی رپلائی ھی نیں، ضرور آج کھیں باھر نکلے ھوئے ھیں ،
 
معذرت

میں معذرت خواہ ہوں کہ مصروف ہونے کی وجہ سے میں جواب نہ دے سکااور نہ ہی میں نے یہ والی پوسٹ دیکھی ہے۔ خیر اس کے بعد ہماری بات تو ہو گئی تھی۔ بہت حال ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں۔ :chalo:
 
Top