عینی شاہ
محفلین
چوک سے بھی تو پوچھا جا سکتا ہے نایہ تو ان فواروں سے ہی پوچھنا پڑے گا
چوک سے بھی تو پوچھا جا سکتا ہے نایہ تو ان فواروں سے ہی پوچھنا پڑے گا
بالکل پوچھا جا سکتا ہے اب پوچھنا تمہارا کام ہےچوک سے بھی تو پوچھا جا سکتا ہے نا
اٹک والے بڑے دوراندیش ہیں۔۔۔ اپنے شہر کا مقبرہ بھی بنوا دیا۔۔۔۔ بھروسہ نہ کیا۔۔۔
بات قابل غور ہے بھئییہ فوارے چوک ہر جگہ ہی کیوں ہوتے ہیں بھئی
کاکا اتنی عقل مند کب سے ہو گئیچوک سے بھی تو پوچھا جا سکتا ہے نا
بہت شکریہاٹک کے باہر باہر سے تو کئی دفعہ گزر ہوا۔ آج شہر کی سیر بھی ہو گئی۔
شکریہ نیلم۔
بہت شکریہبہت عمدہ تصاویر۔
جناب شاکرالقادری کہاں ہیں؟
بہت شکریہ
بات قابل غور ہے بھئی
بہت شکریہاٹک کا محض نام سُنا تھا، آج دیکھا تو اس کی خوبصورتی میں دل اٹک کے رہ گیا۔
"اٹک" ہمارے یہاں گجراتی میں ایک لفظ ہے جو ذات کے معنیٰ میں مستعمل ہے،
جیسے: سید، مغل، پٹھان، شیخ، میمن، پٹیل، بوہرہ، ۔۔۔ ۔وغیرہ
گجرات میں یہ فرد کے نام کا لازمی جزو ہوتا ہے۔
اتر پردیس اور بہار کے ضلعوں میں اس کا رواج نہیں ہے۔
زبردست۔ شاکر القادری صاحب کا یہ شہر تو بہت خوبصورت نکلا!
کتنے سال پہلے؟؟؟