مبارکباد اپریل فول مبارک

فاتح

لائبریرین
تمام دوستوں (اور دشمنوں) کو صدقِ دل سے اپریل فوول مبارک۔۔۔ ویسے تو ہم اور آپ سب پورا سال ہی سیاست دانوں کے ہاتھوں فول بنتے ہی ہیں لیکن پھر بھی یکم اپریل کو اس حوالے سے ساری دنیا میں خاص اہمیت حاصل ہے لہٰذا۔۔۔۔

اپریل فوول مبارک
:jhoota::jhooti:
:chal::punga:
:dontbother:
 
نایاب

لائبریرین
اپریل فول پر محترم فاتح بھائی دلی مبارک باد
کوئی سپیشل سی خبر دینی تھی ۔ آپ نے تو سوکھا سا دھاگہ کھول دیا ۔۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
کچھ لکھا تھا مگر یہ سوچ کر ارسال نہ کیا کہ مذاہب کے ٹھیکے دار لٹھ لے کر نہ چڑھ دوڑیں۔۔۔ :laughing:

مذہب سے تہذیب سیکھی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور مذہب کے ٹھیکیداروں کو سیکھائی جاتی ہے ۔
یہ " ڈر " کب سے دوست بنا لیا محترم بھائی ۔ ؟
 
غدیر زھرا

لائبریرین
یہ پھول گوبھی کا پھول تو نہیں لگ رہا :unsure: اتنا کچھ ڈھکا چھپا ۔۔ تہہ در تہہ o_O یہ تو بند گوبھی کا پھول ہے :p
 
یہاں "گوبھی کے پھول" کا ذکر تو ہے لیکن کہیں دیکھنے میں نہیں آیا تو میں نے سوچا کہ میں ہی لگا دوں;)

Cauliflower,+Phool++Gobi.jpg
 
یہ گوبھی کے پھول کا کیا چکر ہے؟ یا یہ گوبھی کے پھول بنانے کی پلیننگ ہے :confused:
یہ دراصل "اپریل فوول" کی مبارک باد کا دھاگا تھا جسے دشمنِ دین و ملت نے زین فورو کے ساتھ کھلواڑ کر کے یوں بنا دیا ہے کہ جہاں بھی اپریل فوول (ایک واؤ) کے ساتھ لکھا ہوا ہو گا وہ "گوبھی کے پھول" سے تبدیل ہو جائے گا :laughing:
 
سید ذیشان

محفلین

مجھے شک پڑ گیا تھا کہ ہمیں گوبھی کا پھول بنانے کی پلیننگ کی گئی ہے۔ مزیدار پلیننگ تھی :D
 
Top