فاتح
لائبریرین
آپا، آپ جب کہیں تازہ لفڑا کر لیتے ہیں۔ ہاہاہاہامجھے لیٹ آنے کی سزا ایک بار پھر سے ملی اور میرے آنے سے پہلے ہی سب کچھ بدل گیا اور سینسر ہو گیا
میں کب دیکھوں گی کوئی لائیو لفڑا ؟
آپا، آپ جب کہیں تازہ لفڑا کر لیتے ہیں۔ ہاہاہاہامجھے لیٹ آنے کی سزا ایک بار پھر سے ملی اور میرے آنے سے پہلے ہی سب کچھ بدل گیا اور سینسر ہو گیا
میں کب دیکھوں گی کوئی لائیو لفڑا ؟
سعود بھائی سے کہو وہ دوبارہ ویسے ہی کر دیں گے ہاہاہاہابھیا وہی مزے کا لگ رہا تھا
"گوبھی کا پھول مبارک"
ابن سعید بھیاااسعود بھائی سے کہو وہ دوبارہ ویسے ہی کر دیں گے ہاہاہاہا
کچھ نہ بھی کیا جائے تو بھی توبہ ہمارے حصے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ توبہ خدا خدا کیجے
ان کے لیے ٹارگٹ کلرز ہائر کر لیں... ہاہا ہاہاکچھ نہ بھی کیا جائے تو بھی توبہ ہمارے حصے میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور جو بہت بے دردی سے سب کچھ کرتے ہیں ان کے لئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہا بجا ارشادجی اگر جان ہی لینی تیری تو پھر ٹارگٹ کلرز کیوں
فاتح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا بجا ارشاد
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت ابن سعید سے رجوع کیجیے قبلہ
مزار نہیں آستانہحضرت کا مزار امریکہ میں ہے کیا
میں شکوہ کنا ں بھی ۔۔۔اوریہ شکایت بھی نہیں فاتح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے کہتے ہی نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن
اگر آپ کی بات سے اختلاف کرتے ہیں تب بھی آپ شکوہ کناں ہوتی ہیں اور اب تائید کی ہے تو بھی شکایت۔۔۔ جائیں تو جائیں کہاں؟
وہ ہمارا قومی فول ڈے ہےیہ کس زمانے کا اپریل فول منایا جا رہا ہے !
ہماری دانست میں تو اپریل فول 11 مئی کومنایا جائے گا ۔
آپ نے کچھ جلدی نہیں منا لیا یہ دن
لفڑا شروع کیا جائے۔آپا، آپ جب کہیں تازہ لفڑا کر لیتے ہیں۔ ہاہاہاہا
تو سمجھیں کہ کہ دیاکرا دیں گے کسی دن سسٹر جب آپ کہیں گی