عائشہ عزیز
لائبریرین
لو جی فاتح بھیا نام کو تبدیل کر دیا
اتنا یونیک سا نام تو تھا
اتنا یونیک سا نام تو تھا
فاتح بھائی نے جواب دیا تو ہے یہ دیکھوخیر مبارک ۔ فاتح بھائی مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی یہ اپریل فول والے تھریڈ میں گوبھی کی پکچر کیوں لگی وی ہے ؟؟یا سکا یہاں کیوں زکر ہے
یہ دراصل "اپریل فوول" کی مبارک باد کا دھاگا تھا جسے دشمنِ دین و ملت نے زین فورو کے ساتھ کھلواڑ کر کے یوں بنا دیا ہے کہ جہاں بھی اپریل فوول (ایک واؤ) کے ساتھ لکھا ہوا ہو گا وہ "گوبھی کے پھول" سے تبدیل ہو جائے گا
کہیں یہ مجھے بھی ڈرانے کی کوشش تو نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟خود اپنے حوالے سے تو نہیں ڈرتا لیکن دوستوں کے حوالےسے ضرور ڈر لگتا ہے۔
میں نے تھوڑا ہی رکھا تھا وہ نام۔۔۔ اور نہ ہی میں نے تبدیل کیا۔لو جی فاتح بھیا نام کو تبدیل کر دیا
اتنا یونیک سا نام تو تھا
یہ سعود بھائی کی سازش تھی۔۔۔ انھی سے پوچھوخیر مبارک ۔ فاتح بھائی مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی یہ اپریل فول والے تھریڈ میں گوبھی کی پکچر کیوں لگی وی ہے ؟؟یا سکا یہاں کیوں زکر ہے
آپ کو اور ہم ڈرا سکیں۔۔۔ توبہ توبہ خدا خدا کیجےکہیں یہ مجھے بھی ڈرانے کی کوشش تو نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ٹیگ تو ہم کسی کو کرتے ہیں نہیں اور کہانی کی بات ہے تو وہ بھی نہیں سناتے۔۔۔اپریل فول مبارک ہو ۔ پر یہ کیسا اپریل فول ہے نا کوئی ٹیگ ہوا نا کوئی کہانی
اب کیا فائدہ اب تو 2 تاریخ اگئی باسی اپریل فول منائیں کیا ؟ٹیگ تو ہم کسی کو کرتے ہیں نہیں اور کہانی کی بات ہے تو وہ بھی نہیں سناتے۔۔۔
لیکن اب سوچ رہا ہوں کہ واقعی کم از کم آپ کو ہی کر دیتا تا کہ کچھ قصے تو بنتے ہاہاہا
عید تین دن تک چلتی ہے تو اپریل فول کیوں نہیںاب کیا فائدہ اب تو 2 تاریخ اگئی باسی اپریل فول منائیں کیا ؟
ہم کافر بہانے بازی نہیں کرتے نا ہی مولوی کی طرح طلاق دے کے کینسل کرنے کے نت نئے طریقے نکالتے ہیں جو ہونا تھا وہ ہو گیا اب کوئی حجت کوئی دلیل ہماری اس پیاری سی عید کو واپس نہیں لا سکتی الا کہ 1 اپریل 2014 آ جائےعید تین دن تک چلتی ہے تو اپریل فول کیوں نہیں
بھیا وہی مزے کا لگ رہا تھامیں نے تھوڑا ہی رکھا تھا وہ نام۔۔۔ اور نہ ہی میں نے تبدیل کیا۔
کرا دیں گے کسی دن سسٹر جب آپ کہیں گیمجھے لیٹ آنے کی سزا ایک بار پھر سے ملی اور میرے آنے سے پہلے ہی سب کچھ بدل گیا اور سینسر ہو گیا
میں کب دیکھوں گی کوئی لائیو لفڑا ؟