مکی بھائی یہ تو واقعی خوشی کی بات ہے اگر وہاں اردو اکثریت میں بولی جاتی ہے۔ خیر ابن صفی نے زیرو لینڈ کا سارا قصہ تو اردو میں ہی لکھا ہے۔ یہ ہر بات خوشی کی بات کیسے ہو جاتی ھے مجھے کیوں پتہ نہیں چلتا:confused::confused::confused::confused: