تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

یوسف سلیم

محفلین
میرا نام یوسف سیلم ہے... پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر ہوں... اس محفل میں آنے کا مقصد اردو کو مقبول کرنا ہے... داغ دہلوی کے شعر کا قائل ہوں
¬

ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
موبائل پر اردو ہی استعمال کرتا ہوں لیکن ابھی تک وہ بات نہیں ہے جو عربوں کو موبائل پر عربی استعمال کرتے دیکھی تھی.
Android پر اردو ابھی بہت پیچھے ہے
 

یوسف سلیم

محفلین
یہ تو اچھی بات ہے...
آپ اردو ترجمہ میں مدد کر سکتے ہیں؟
اس کا کچھ حصہ تو میں کر چکا ہوں لیکن کافی ابھی باقی ہے اگر یہ ترجمہ ہو جائے تو اردو ہوم آٹومیٹمیشن میں صفحہ اول پر ہو گی...یہ پراجیکٹ گوگل کےایک پراجیکٹ کے بعد github پر سب سے بڑا ہے


'اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant' لڑی کا مراسلہ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-ترجمہ-ہوم-اسٹنٹ-کےلیے-home-assistant.120236/post-2525746
 
Top