زیک
مسافر
میں تو سخت نہیں لیکن واقعات کچھ سخت ہوئےمطلب آپ سخت واقعہ ہوئے ہیں؟
میں تو سخت نہیں لیکن واقعات کچھ سخت ہوئےمطلب آپ سخت واقعہ ہوئے ہیں؟
گر دل نہ لگایا تو دل ہی نکال دیں گے۔باز خوش آمدید محترم یوسف سلیم صاحب۔
امید ہے محفل میں خوب دل لگے گا آپ کا۔
آپ کی ذاتی رائے ہے یا کسی مشاہدہ کا اثر 🙃یہ تو اچھی بات ہے۔ شاید کم ہی محفلین نے ایسا سکون محسوس کیا ہو گا
ایسی سختی اچھی نہیں بچہ 😊گر دل نہ لگایا تو دل ہی نکال دیں گے۔
کچھ تلخ واقعات نے اک شریں بیاں کو تلخ کام بنا دیا ہے۔میں تو سخت نہیں لیکن واقعات کچھ سخت ہوئے
بٹیا ڈاکٹر عاطف ملک بھی طبیب ہیں
وہ دل کس کام کا جو کسی سے لگے ہی ناویسے دال اور لام کا وصل دیکھیے، کتنا حسین ہے کہ دونوں کے مابین نہ ہی کوئی وقفہ ہے اور نہ ہی کباب میں ہڈی۔ایسی سختی اچھی نہیں بچہ 😊
دال بدلنے کا آپریشن ابھی پاکستان میں عام نہیں ہوا... گردے اور جگر ہی بدلتے ہیں ابھیگر دل نہ لگایا تو دل ہی نکال دیں گے۔
میں دیکھ رہا تھاکے کچھ پرانے لوگ بھی معطل ہیں...میں تو سخت نہیں لیکن واقعات کچھ سخت ہوئے
آپ کی محبت کا شکریہ... آمین آپ پر بھی اللہُ تعالٰی اپنا کرم فرمائےخوش آمدید محترم و مکرم یوسف سلیم صاحب اللہ رب العزت آپ پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہمیں آپ کی محبت عطا فرمائے۔
پڑ گئی نا ❌ 😂😂😂
دکاندار بدل دیتے ہیں، اگر کنکر زیادہ ہوں 😂😂😂دال بدلنے کا آپریشن ابھی پاکستان میں عام نہیں ہوا... گردے اور جگر ہی بدلتے ہیں ابھی
بہانے ڈھونڈتے ہیں کاٹے مارنے کے۔پڑ گئی نا ❌ 😂😂😂
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، عاطف ملک صاحب کنگ ایڈورڈ سے سند یافتہ طبیب یعنی فِزِشن ہیں.
لڑائی جھگڑوں سے دور رہیں تو فکر کی کوئی بات نہیںمیں دیکھ رہا تھاکے کچھ پرانے لوگ بھی معطل ہیں...
آپ کی محبت کا شکریہخوش آمدید یوسف سلیم