اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی کمال کرتے ہو ، یہ "بھائیوں"والا کام بہنوں سے کیوں کروارہے ہو؟
 

خوشی

محفلین
آپ ان سے پیسے ادھار مانگیں جتنے آپ نے ان سے لینے ہیں‌اس سے دگنے تو وہ کہیں‌گے اتنے تو نہیں‌جتنے تمہارے دینے ہیں‌اتنے ہی دے سکتے ہیں
 

زینب

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔یہ ٹاپک کب میں نے پوسٹ کیا۔مجھے تو پتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔پھر کس نے میرے نام سے پوسٹ دے مارا۔۔۔۔۔۔۔۔سامنے لایئن نا زارہ کورٹ‌مارشل ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ نسخہ پہلے بھی آزما چکا ہوں، کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ الٹا لینے کے پلے سے اور دینے پڑ گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہایئں۔۔۔۔۔یہ ٹاپک کب میں نے پوسٹ کیا۔مجھے تو پتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔پھر کس نے میرے نام سے پوسٹ دے مارا۔۔۔۔۔۔۔۔سامنے لایئن نا زارہ کورٹ‌مارشل ہو گا

یہ موضوع تم نے پوسٹ نہیں کیا تھا۔ میں نے کیا ہے۔ بس حج پرانے وقتوں میں والے دھاگے سے غیر متعلقہ پیغامات ادھر منتقل کر دیئے ہیں، اب خوش قسمتی کہہ لو یا بد قسمتی، تمہارا پیغام سب سے اوپر آ گیا تو موضوع بھی تمہارے ہی کھاتے میں چلا گیا۔ آیا کچھ سمجھ شریف میں۔ اب کرو کورٹ مارشل۔
 

زین

لائبریرین
ہایئں۔۔۔۔۔یہ ٹاپک کب میں نے پوسٹ کیا۔مجھے تو پتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔پھر کس نے میرے نام سے پوسٹ دے مارا۔۔۔۔۔۔۔۔سامنے لایئن نا زارہ کورٹ‌مارشل ہو گا
یہ عظیم کارنامہ محترم جناب شمشاد صاحب نے سرانجام دیا ہے ۔
کورٹ مارشل کی سعد گھڑی کب دیکھنے کو ملے گی ؟
 

زینب

محفلین
یہ موضوع تم نے پوسٹ نہیں کیا تھا۔ میں نے کیا ہے۔ بس حج پرانے وقتوں میں والے دھاگے سے غیر متعلقہ پیغامات ادھر منتقل کر دیئے ہیں، اب خوش قسمتی کہہ لو یا بد قسمتی، تمہارا پیغام سب سے اوپر آ گیا تو موضوع بھی تمہارے ہی کھاتے میں چلا گیا۔ آیا کچھ سمجھ شریف میں۔ اب کرو کورٹ مارشل۔


اچھا چلیں ٹھیک ہے۔۔کورٹ‌مارشل کینسل کیا جاتا ہے اب بڑے بھائی کا کیا کورٹ مارشل کرنا کوئی اور ہتھے چڑھ گیا تو دیکھیں گے
 

زین

لائبریرین
اللہ ہمیں بچائیں

َََََََََََََََََََََََََََلیکن کہا تو آپ نے خود تھا
 

زینب

محفلین
کیا پتا تھا لے دے کے بڑے بھائی سے پالا پڑے گا۔ویسے آپس کی بات ہے جس کسی نے بھی کمپیوٹر کا بیڑا غرق کروانا ہو مجھے دے جائے۔۔۔ٹھیک کرنے کے لیے کسی اور سے رابطہ کیا جا سکتا ہے مجھے کوئی احتراز نہیں ہو گا
 
Top