اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

خوشی آپ سے درخواست ہے کہ اپنے لیپ ٹاپ کی علامات کچھ بیان کردیں دیکھتے ہیں کہ اس کو کس علاج کی ضرورت ہے ۔


لیپ ٹاپ کا ماڈل نمبر ۔ کمپنی ۔ اگر ایسا نہ ہو سکے تو کچھ اس پے سی فی کے شنز بتا دیجئے گا ۔
اسے کیا ہوتا ہے ۔۔؟
کب ہوتا ہے ۔۔؟
آپ اس کو حل کرنے کے لئے کیا کرتے ہیں۔۔؟

پھر کوشش کرتا ہوں کہ مسئلہ کا حل نکل آئے آگے اللہ مالک ہے
 

زینب

محفلین
خوشی آپ سے درخواست ہے کہ اپنے لیپ ٹاپ کی علامات کچھ بیان کردیں دیکھتے ہیں کہ اس کو کس علاج کی ضرورت ہے ۔


لیپ ٹاپ کا ماڈل نمبر ۔ کمپنی ۔ اگر ایسا نہ ہو سکے تو کچھ اس پے سی فی کے شنز بتا دیجئے گا ۔
اسے کیا ہوتا ہے ۔۔؟
کب ہوتا ہے ۔۔؟
آپ اس کو حل کرنے کے لئے کیا کرتے ہیں۔۔؟

پھر کوشش کرتا ہوں کہ مسئلہ کا حل نکل آئے آگے اللہ مالک ہے

میرا تو ٹھیک ہوا نہیں اب تک اپ کے طریقے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپنے گھر کا حال بھی درزی اور موچی جیسا ہے
 
میرا تو ٹھیک ہوا نہیں اب تک اپ کے طریقے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپنے گھر کا حال بھی درزی اور موچی جیسا ہے

اگر اس طریقے سے آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بالمشافہ کسی دکان سے ہی درست ہوگا ۔ اور میرا مسئلہ یہ ہے کہ جمعہ کے علاوہ کبھی فارغ ہوں تو بھی کہیں آجا نہیں سکتا کیونکہ کوئی پتہ نہیں کب کہاں جانا پڑے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فیصل بھائی میرے کمیپوٹر کے ساتھ مسئلہ ہو گیا ہے۔ کل windows update کا پیغام آیا تھا کہ ایکسپلورر 6 سے 7 کر لیں۔ میں نے update پر لگا دیا۔ ایکسپلورر تو اپ ڈیت تو ہو گیا لیکن اس کے بعد بھی کمیپوٹر کچھ اور بھی اپ دیٹ کرتا رہا۔ جب بہت زیادہ دیر ہو گئی تو میں نے منسوخ کیئے بغیر تین دن پرانی تاریخ پر اسے ری سیٹ کرنا چاہا جب کہ اپ ڈیٹ ابھی ہو رہا تھا۔ تو اس کے بعد دو تین دفعہ ری سٹارٹ ہوا اور اس کے بعد آن ہی نہیں ہو رہا۔ شروع میں چلتا ہے اور پھر ری سٹارٹ ہو جاتا ہے۔ بار بار یہی ہو رہا ہے۔ کیا مجھے ونڈوز نئے سرے سے انسٹال کرنا پڑے گی یا کوئی اور طریقہ بھی ہے؟
 
فیصل بھائی میرے کمیپوٹر کے ساتھ مسئلہ ہو گیا ہے۔ کل Windows Update کا پیغام آیا تھا کہ ایکسپلورر 6 سے 7 کر لیں۔ میں نے Update پر لگا دیا۔ ایکسپلورر تو اپ ڈیت تو ہو گیا لیکن اس کے بعد بھی کمیپوٹر کچھ اور بھی اپ دیٹ کرتا رہا۔ جب بہت زیادہ دیر ہو گئی تو میں نے منسوخ کیئے بغیر تین دن پرانی تاریخ پر اسے ری سیٹ کرنا چاہا جب کہ اپ ڈیٹ ابھی ہو رہا تھا۔ تو اس کے بعد دو تین دفعہ ری سٹارٹ ہوا اور اس کے بعد آن ہی نہیں ہو رہا۔ شروع میں چلتا ہے اور پھر ری سٹارٹ ہو جاتا ہے۔ بار بار یہی ہو رہا ہے۔ کیا مجھے ونڈوز نئے سرے سے انسٹال کرنا پڑے گی یا کوئی اور طریقہ بھی ہے؟

اگر آپ کا وینڈوس سسٹم سرے سے نہیں چل رہا تو آپ وینڈوس کو منسوخ کئے بغیر اس پر دوبارہ وینڈوس سیٹ اپ کرنے کی کوشش کریں امید ہے اس سے مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ اگر کمپیوٹر فارمیٹ کرنے سے قیمتی فائیلیں ضائع ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو بہتر ہے کہ فارمیٹ کرلیں ورنہ یہی طریقہ کریں ۔ وائرس اسکان کرنے کی بھی کوشش کریں کوئی وائرس ہی نہ گھس گیا ہو ۔ اگر وائرس ہے تو اسکا علاج کرنا پڑے گا اور اگر کوئی سسٹم فائل کرپٹ ہوگئی ہے تو دوبارہ وینڈوس سیٹ اپ سے عموما چھوٹی موٹی کرپٹ فائلیں درست ہو جاتی ہیں ۔

بس پکا کرلیں کہ کوئی وائرس نہ ہو ورنہ فارمیٹ کرنا ہی پڑے گا او ایس کی ری انسٹالیشن مفید نہ ہوگی ۔

آگے اللہ مالک ہے ۔ کوئی اینٹی وائرس ڈسکیں شسکیں کھلاتے رہا کریں کمپیوٹر کو اچھا رہتا ہے ۔;)
 

زینب

محفلین
اگر اس طریقے سے آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بالمشافہ کسی دکان سے ہی درست ہوگا ۔ اور میرا مسئلہ یہ ہے کہ جمعہ کے علاوہ کبھی فارغ ہوں تو بھی کہیں آجا نہیں سکتا کیونکہ کوئی پتہ نہیں کب کہاں جانا پڑے۔



لگتا تو یہی ہے کسی اچھے سپیشلسٹ سے رابطہ کرنا پڑے گا فل حال صرف نیٹ چل رہا ہے یہ بھی کافی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میرے والا تو بیٹھ گیا۔ آج فرصت ملتی ہے تو کسی ماہر امراض کیپیوٹر کے پاس لے جاتا ہوں، ہو سکتا ہے ہارڈ ڈسک ہی بدلنی پڑ جائے۔ زینب سے کچھ ادھار مل سکتا ہے کیا؟
 

زینب

محفلین
ایویں ای پہلے بڑے پا جی کو کہا ان کا حق پہلے ہے۔۔۔۔۔اپ کیا کرو گے اچار ڈالو گے میں‌نے تو جو الا بلا ڈالا ہوا ہے اس پے
 

زینب

محفلین
ہاہاہ نیئ لی تھی پا جی ابھی ابھی تو یہاں پچھلے مہینے ایگزیبیشن سے چلیں وہ میں عمار کو دے دوں گی اپ بل بھیج دینا
 
Top