اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

میم الف

محفلین
عبدالقدیر صاحب، آپ پاکستانی ایٹمی سائنسدان کے ہم نام ہیں، اس لیے آپ کی بات پہ یقین آتا ہے کہ آپ یہ دھماکہ کر ہی دیں گے :bomb: محفلین کو لکھ پتی بنا ہی دیں گے۔ لیکن ایک سوال دل میں آتا ہے کہ اگر کوئی ایسا وی لاگنگ چینل بنائے جس میں گھر سے باہر نکل کر ویڈیوز بنانی پڑیں تو کیا وہ پھر بھی گھر بیٹھے :tv: کچھ کما سکتا ہے؟
 
جس کے نصیب میں ہوگا وہ بن ہی جائے گا اور جو باتیں بنانے والا ہوگا وہ جب بھی باتیں ہی بنا رہا ہوگا :pak:
 
نئے چینل پر ٹریفک کہاں سے آتی ہے؟
آپ ایس ای او بھی کروا سکتے ہیں اپنے یوٹیوب چینل کی
اور ویڈیو کی پروموشن کے لئے آپ کو گوگل ایڈورڈ پر ایڈز دینا ہوگا
اِن ویڈیو سے آپ کو مدد مل سکتی ہے
گوگل ایڈورڈ پر 45 ڈالر کا فری کریڈٹ کِس طرح حاصل کریں ویڈیو
گوگل ایڈورڈ پر کِس طرح ایڈ رن کیا جاتا ہے ویڈیو
اگر ایڈز کمپینگ انڈر ریو میں ہے تو یہ ویڈیو واچ کریں
اور اِس ویڈیو کے ذریعے آپ فری میں ایڈورٹائزنگ کرسکتے ہیں
بیک لنکس بنا کر بھی ویڈیو یا یوٹیوب چینل کو رینک کیا جاسکتا ہے ویڈیو
اِن میں سے جو بھی آپ کو طریقہ اچھا لگے استعمال کریں
 
علی وقار

شکریہ قدیر۔ کیا فیس بک سے بھی مدد مل سکتی ہے؟
 
فیس بک سے یوٹیوب پر ٹریفک لانا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ جو بھی ایڈ دیکھتا ہے وہ فیس بک پر ہی دیکھے گا کوئی شاذو نادر ہی ویڈیو دیکھ کر یوٹیوب پر جائے گا لیکن فیس بک کے ایڈز سُنا ہے سستے ہوتے ہیں۔
 
میرے ایک عزیز کا فیس بک گروپ ہے جس میں ایک لاکھ کے قریب ممبرز ہیں، وہ وہاں سے ٹریفک ڈائیورٹ کرتا ہے تو میں سمجھا شاید اس کے یو ٹیوب چینل پر ٹریفک فیس بک گروپ سے آتی ہے مگر آپ نے یہ غلط فہمی دور کر دی ہے۔
:ROFLMAO:
 
وسیم

ٹریفک وارڈن کا تو سنا تھا فیس بُک وارڈن بھی آ گئے ہیں
 
میرے ایک عزیز کا فیس بک گروپ ہے جس میں ایک لاکھ کے قریب ممبرز ہیں، وہ وہاں سے ٹریفک ڈائیورٹ کرتا ہے تو میں سمجھا شاید اس کے یو ٹیوب چینل پر ٹریفک فیس بک گروپ سے آتی ہے مگر آپ نے یہ غلط فہمی دور کر دی ہے۔

:ROFLMAO:
نہیں نہیں ایسا بھی نہیں ہے فیس بُک سے بھی اُن کے پاس ٹریفک آتی ہوگی
علی وقار بھائی آج آپ کو ایک راز کی بات بھی بتادیتا ہوں
آپ فیس بُک، اردو فورم، یوٹیوب ، ٹیوٹر یا کسی بھی سوشل میڈیا پر مشہور ہو جائیں
چاہیں ایک ہی جگہ کیوں نہ ہو
آپ دیکھنا کہ ایک سوشل میڈیا کے چلتے ہی سارے اکاونٹ چلنے لگیں گے
بس شرط یہ ہے کہ کوئی بھی کام کریں ایمانداری محنت اور مستقل مزاجی سے کریں
 
مابدولت عزیزی قدیر کو یہ اطلاع بہم پہنچاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ مابدولت اب ان کے مستقل گاہک بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ، یعنی ان کے یوٹیوب چینل ' مائی گرافکس ' کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اطلاعی گھنٹی کے نشان کو ٹہوکۂ خفیف دیکر ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے فعال بھی کردیا ہے ! :):)
 
مبارک ہو!!!
آپ کو یہ سعادت گھر بیٹھے مل گئی۔ لاکھوں کے لاکھوں سعادت کی سعادت
 
مابدولت عزیزی قدیر کو یہ اطلاع بہم پہنچاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ مابدولت اب ان کے مستقل گاہک بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ، یعنی ان کے یوٹیوب چینل ' مائی گرافکس ' کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اطلاعی گھنٹی کے نشان کو ٹہوکۂ خفیف دیکر ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے فعال بھی کردیا ہے ! :):)
مابدولت ہم بھی آپ کے مسقل گاہک گزشتہ روز بن چکے ہیں گھنٹا بھی بچا دیا گیا ہے
تاکہ کوئی بھی نئی پروڈکٹ آنے پر سب سے پہلے ہمیں اطلاع ملے
 
مابدولت عزیزی قدیر کو یہ اطلاع بہم پہنچاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ مابدولت اب ان کے مستقل گاہک بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ، یعنی ان کے یوٹیوب چینل ' مائی گرافکس ' کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اطلاعی گھنٹی کے نشان کو ٹہوکۂ خفیف دیکر ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے فعال بھی کردیا ہے ! :):)
آج بھی آپ کی ایک ویڈیو آئی تھی
تھوڑی سی دیکھی ہے
رات میں آرام کرنے سے پہلے دیکھوں گا انشا اللہ
 
وسیم

محفلین
یہ سعادت آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں مابدولت بڑے دیالو ہیں فری میں باٹ رہے ہیں فیض اپنا :)

باؤ جی بن گئے ہیں؟
لوٹ لو بھئی لوٹ لو۔ دو ارب لودھراں والوں تمہارے نام
صوابی والوں دو ارب تمہارے نام
بنوں والوں یہ ائیرپورٹ تمہارے نام
:LOL::p
 
Top