عبدالقدیر 786
محفلین
اُن کو تو خود نہیں مِل رہا ابھیمابدولت خالی شکریے پہ ٹرخا گئے۔ چینل سے کمیشن بھجوائیں عبدالرؤوف صاحب کو
ایک ٹارگیٹ پورا کرنا ہوتا ہے
پھر کہیں جاکر پیسے بننے لگتے ہیں
اُن کو تو خود نہیں مِل رہا ابھیمابدولت خالی شکریے پہ ٹرخا گئے۔ چینل سے کمیشن بھجوائیں عبدالرؤوف صاحب کو
جس کے نصیب میں ہوگا وہ بن ہی جائے گا اور جو باتیں بنانے والا ہوگا وہ جب بھی باتیں ہی بنا رہا ہوگاعبدالقدیر صاحب، آپ پاکستانی ایٹمی سائنسدان کے ہم نام ہیں، اس لیے آپ کی بات پہ یقین آتا ہے کہ آپ یہ دھماکہ کر ہی دیں گے محفلین کو لکھ پتی بنا ہی دیں گے۔ لیکن ایک سوال دل میں آتا ہے کہ اگر کوئی ایسا وی لاگنگ چینل بنائے جس میں گھر سے باہر نکل کر ویڈیوز بنانی پڑیں تو کیا وہ پھر بھی گھر بیٹھے کچھ کما سکتا ہے؟
نئے چینل پر ٹریفک کہاں سے آتی ہے؟اُن کو تو خود نہیں مِل رہا ابھی
ایک ٹارگیٹ پورا کرنا ہوتا ہے
پھر کہیں جاکر پیسے بننے لگتے ہیں
آپ ایس ای او بھی کروا سکتے ہیں اپنے یوٹیوب چینل کینئے چینل پر ٹریفک کہاں سے آتی ہے؟
کیا ان کتب کے جملہ حقوق آپ کے نام ہیں؟مابدولت کے چینل پر اردو ناولزکو آڈیو میں پیش کیا جاتا ہے ۔
شکریہ قدیر۔ کیا فیس بک سے بھی مدد مل سکتی ہے؟آپ ایس ای او بھی کروا سکتے ہیں اپنے یوٹیوب چینل کی
اور ویڈیو کی پروموشن کے لئے آپ کو گوگل ایڈورڈ پر ایڈز دینا ہوگا
اِن ویڈیو سے آپ کو مدد مل سکتی ہے
گوگل ایڈورڈ پر 45 ڈالر کا فری کریڈٹ کِس طرح حاصل کریں ویڈیو
گوگل ایڈورڈ پر کِس طرح ایڈ رن کیا جاتا ہے ویڈیو
اگر ایڈز کمپینگ انڈر ریو میں ہے تو یہ ویڈیو واچ کریں
اور اِس ویڈیو کے ذریعے آپ فری میں ایڈورٹائزنگ کرسکتے ہیں
بیک لنکس بنا کر بھی ویڈیو یا یوٹیوب چینل کو رینک کیا جاسکتا ہے ویڈیو
اِن میں سے جو بھی آپ کو طریقہ اچھا لگے استعمال کریں
فیس بک سے یوٹیوب پر ٹریفک لانا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ جو بھی ایڈ دیکھتا ہے وہ فیس بک پر ہی دیکھے گا کوئی شاذو نادر ہی ویڈیو دیکھ کر یوٹیوب پر جائے گا لیکن فیس بک کے ایڈز سُنا ہے سستے ہوتے ہیں۔شکریہ قدیر۔ کیا فیس بک سے بھی مدد مل سکتی ہے؟
میرے ایک عزیز کا فیس بک گروپ ہے جس میں ایک لاکھ کے قریب ممبرز ہیں، وہ وہاں سے ٹریفک ڈائیورٹ کرتا ہے تو میں سمجھا شاید اس کے یو ٹیوب چینل پر ٹریفک فیس بک گروپ سے آتی ہے مگر آپ نے یہ غلط فہمی دور کر دی ہے۔فیس بک سے یوٹیوب پر ٹریفک لانا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ جو بھی ایڈ دیکھتا ہے وہ فیس بک پر ہی دیکھے گا کوئی شاذو نادر ہی ویڈیو دیکھ کر یوٹیوب پر جائے گا لیکن فیس بک کے ایڈز سُنا ہے سستے ہوتے ہیں۔
مریدکے سے
میرے ایک عزیز کا فیس بک گروپ ہے جس میں ایک لاکھ کے قریب ممبرز ہیں، وہ وہاں سے ٹریفک ڈائیورٹ کرتا ہے تو میں سمجھا شاید اس کے یو ٹیوب چینل پر ٹریفک فیس بک گروپ سے آتی ہے مگر آپ نے یہ غلط فہمی دور کر دی ہے۔
نہیں نہیں ایسا بھی نہیں ہے فیس بُک سے بھی اُن کے پاس ٹریفک آتی ہوگیمیرے ایک عزیز کا فیس بک گروپ ہے جس میں ایک لاکھ کے قریب ممبرز ہیں، وہ وہاں سے ٹریفک ڈائیورٹ کرتا ہے تو میں سمجھا شاید اس کے یو ٹیوب چینل پر ٹریفک فیس بک گروپ سے آتی ہے مگر آپ نے یہ غلط فہمی دور کر دی ہے۔
مابدولت عزیزی قدیر کو یہ اطلاع بہم پہنچاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ مابدولت اب ان کے مستقل گاہک بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ، یعنی ان کے یوٹیوب چینل ' مائی گرافکس ' کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اطلاعی گھنٹی کے نشان کو ٹہوکۂ خفیف دیکر ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے فعال بھی کردیا ہے !
مابدولت ہم بھی آپ کے مسقل گاہک گزشتہ روز بن چکے ہیں گھنٹا بھی بچا دیا گیا ہےمابدولت عزیزی قدیر کو یہ اطلاع بہم پہنچاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ مابدولت اب ان کے مستقل گاہک بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ، یعنی ان کے یوٹیوب چینل ' مائی گرافکس ' کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اطلاعی گھنٹی کے نشان کو ٹہوکۂ خفیف دیکر ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے فعال بھی کردیا ہے !
آج بھی آپ کی ایک ویڈیو آئی تھیمابدولت عزیزی قدیر کو یہ اطلاع بہم پہنچاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ مابدولت اب ان کے مستقل گاہک بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ، یعنی ان کے یوٹیوب چینل ' مائی گرافکس ' کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اطلاعی گھنٹی کے نشان کو ٹہوکۂ خفیف دیکر ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے فعال بھی کردیا ہے !
یہ سعادت آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں مابدولت بڑے دیالو ہیں فری میں باٹ رہے ہیں فیض اپنامبارک ہو!!!
آپ کو یہ سعادت گھر بیٹھے مل گئی۔ لاکھوں کے لاکھوں سعادت کی سعادت
یہ سعادت آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں مابدولت بڑے دیالو ہیں فری میں باٹ رہے ہیں فیض اپنا
تقنن برطرف!!! میں چینل بنا کر آپ کے حضور دست بدستہ حاضر کرتا ہوں۔یہ سعادت آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں مابدولت بڑے دیالو ہیں فری میں باٹ رہے ہیں فیض اپنا
دیکھتے ہیںتقنن برطرف!!! میں چینل بنا کر آپ کے حضور دست بدستہ حاضر کرتا ہوں۔