اپنی اپنی گاڑی

زیک

مسافر
سوچا کہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جس میں سب اپنی گاڑی کی تصویر پوسٹ کریں۔ کیا خیال ہے؟

یہ میری انفنٹی جی35 ہے۔

DSC02808.jpg
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
سوچا کہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جس میں سب اپنی گاڑی کی تصویر پوسٹ کریں۔ کیا خیال ہے؟

یہ میری انفنٹی جی35 ہے۔

DSC02808.jpg



نائس کار ،
ٹو سیٹر ہے ؟
ہماری اس قابل نیہں کہ ابھی یہاں لگائی جائے :p :)
جب میں بھی نئی بائے کروں گی تو یہاں لگا دوں گی۔ :chill:
 

ماوراء

محفلین
اور جس کے پاس اپنی گاڑی نہیں ہے وہ کیا کرے۔۔ :?

کسی اور کی گاڑی کی تصویر لگا دوں۔۔ :p
ہاں ابو کی گاڑی کی لگا دیتی ہوں۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
:p تم سائکل کی تصویر لگا لو ۔ ، میں بھی بڑی سائیکل چلایا کرتی تھی ، بچپن میں ۔ :p :)
میری ابھی بھی میری سائیکل چلاتے کی تصویر ہے ۔ :)
میں وہ یہاں لگاتی پر میری وہ البم نیو یارک چھوٹ گئی :(
 

زیک

مسافر
یار جس کے پاس جو بھی سواری ہے اس کی تصویر لگا دے۔

بوچھی: ٹو سیٹر کیسے رکھ سکتا ہوں۔ فور سیٹر ہے۔
 

تیشہ

محفلین
وہی تو میں سوچ رہی تھی آپ ٹو سیٹر کیسے رکھ سکتے ہیں ،
پیچھے کی سیٹ نظر نیہں آئی تھیہں اس لئے پوچھا ،
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p تم سائکل کی تصویر لگا لو ۔ ، میں بھی بڑی سائیکل چلایا کرتی تھی ، بچپن میں ۔ :p :)
میری ابھی بھی میری سائیکل چلاتے کی تصویر ہے ۔ :)
میں وہ یہاں لگاتی پر میری وہ البم نیو یارک چھوٹ گئی :(
میری پیدل چلتے ہوئے کی تصویر ہے ۔۔وہ لگا دوں۔۔ :? :p

سایئکل پر ابھی تصویر بنا کر لگا دیں نہ۔ :wink: اور میری برتھ ڈے آ رہی ہے۔سائیکل پیک کروا کے بھجوا دینا۔میرے پاس اب تو وہ بھی نہیں رہی۔ :( :p


زکریا، آپ کی گاڑی بہت اچھی ہے۔!!
 

زیک

مسافر
میری گاڑی کی تعریف کا شکریہ۔

آپ لوگ باتیں ہی بناتے رہیں گے یا کچھ تصاویر بھی پوسٹ کریں گے؟

یہ لیں میری پہلی کار کی تصویر۔

car1998.jpg
 
میری گاڑی

یار کوشش کے باوجود میں گاڑی کی تصویر یہاں پر پوسٹ نہیں کرسکا۔ یہاں لنک دیے رہا جس میں آپ میری گاڑی دیکھ سکتے ہیں۔ گاڑی ٹوپ چلنا بابو( گاڑی دیکھ کر آپ میری پتلی حالت کا اندازہ بخوبی لگا سکتے ہیں۔

1.jpg
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
Smart%20Car.jpg

لوجی فیر ہماری سمارٹ کار، آجکل مہنگائی کی وجہ سے اسی پر گزارہ ہے۔




:p lolzz واقعی سمارٹ ہے ۔ ایسی کار جب میں کبھی دیکھتی ھہو ں تو بڑا دل چاہتا ہے اک ایسی ہو ۔ نہ پارکنگ کا کوئی مسلئہ ہوتا ہے ،جدھر دل چاہے لے جائیں اسکو ۔
میں نے اک دن مزاق میں کہا میں یہ لینے لگی ہوں :D بچوں نے شور ڈال دیا ہو کہاں بھٹھے گے ؟
میں نے کہا ڈکی میں ، :p پر اسکی تو ڈکی بھی نظر نیہں آرہی۔
میں اکیلی ہوتی تو یہی لیتی ، :)
 
Top