زیک
مسافر
بورنگ ترین تو ہنڈا اکارڈ ہے۔کوئی بورنگ گاڑی ہے ذہن میں ؟ (بورنگ یعنی سیڈان بقول آپ کے ؟ )
بورنگ ترین تو ہنڈا اکارڈ ہے۔کوئی بورنگ گاڑی ہے ذہن میں ؟ (بورنگ یعنی سیڈان بقول آپ کے ؟ )
کرنی تو پڑتی ہے لیکن بہت زیادہ نہیں۔ پہلی بار ہی بات کرنے پر اندازہ ہوجاتا ہے کہ ڈیلر کی لوئر لمٹ کیا ہے اور عام طور پر بات طول نہیں پکڑتی۔کیا فنلینڈ میں بھی کار ڈیلرز سے haggling کرنی پڑتی ہے؟
میرے پاس 2012 سے Toyota Avensis 2008 ماڈل تھی۔کونسی گاڑی لی؟
پچھلی بار مجھے بالکل نہیں کرنی پڑی تھی کہ انٹرنیٹ پر ایک ڈیلر مل گیا تھا جو بغیر کہے بہترین قیمت دے رہا تھا۔ اس کا پرنٹ آؤٹ لے کر گھر کے پاس ڈیلر گیا اور انہوں نے دیکھتے ہی برابر قیمت مان لی۔ انٹرنیٹ نے کار مارکیٹ کو کچھ بدلا تو ہے دیکھتے ہیں اس بار کیسا تجربہ رہتا ہے۔کرنی تو پڑتی ہے لیکن بہت زیادہ نہیں۔ پہلی بار ہی بات کرنے پر اندازہ ہوجاتا ہے کہ ڈیلر کی لوئر لمٹ کیا ہے اور عام طور پر بات طول نہیں پکڑتی۔
یہ ہاہبرڈ ہے؟ یہاں نہیں آتی۔اب 2019 کی BMW225xe خریدی ہے۔
ویسے ہائبرڈ گاڑی فیول پر عموماََ کتنے فیصد اثر ڈالتی ہے ؟ اور یہ کن چیزوں پر منحصر ہوتا ہے ۔پچھلی بار مجھے بالکل نہیں کرنی پڑی تھی کہ انٹرنیٹ پر ایک ڈیلر مل گیا تھا جو بغیر کہے بہترین قیمت دے رہا تھا۔ اس کا پرنٹ آؤٹ لے کر گھر کے پاس ڈیلر گیا اور انہوں نے دیکھتے ہی برابر قیمت مان لی۔ انٹرنیٹ نے کار مارکیٹ کو کچھ بدلا تو ہے دیکھتے ہیں اس بار کیسا تجربہ رہتا ہے۔
یہ ہاہبرڈ ہے؟ یہاں نہیں آتی۔
بیوی کی Prius تقریباً 50 میل فی گیلن (21 کلومیٹر فی لیٹر) کرتی ہے۔ سٹی ڈرائیونگ میں ہائبرڈ کی فیول کنزمپشن زیادہ بہتر ہوتی ہے ہائیوے کی نسبتویسے ہائبرڈ گاڑی فیول پر عموماََ کتنے فیصد اثر ڈالتی ہے ؟ اور یہ کن چیزوں پر منحصر ہوتا ہے ۔
یہاں فیول پہلے کی نسبت کافی بڑھ گیا ہے ۔
الیکٹرک کارز کی طرف رجحان نہیں آپ کا؟اوریجنل چھ سال پہلے کی دو تہائی مل جائے گی جو کافی اچھی ہے۔ لیکن سوچ رہا ہوں اس بار کوئی بورنگ کار لوں۔
پرایئس کا دو لٹر سے زیادہ کا انجن ہے ؟ یا کم ۔ ویسے 21 تو زبردست ہے ۔21 کلومیٹر فی لیٹر
سعودیہ ان چند ممالک میں تھا جہاں امریکی gas guzzlers خوب بکتے تھے۔ کیا اب ایسا نہیں ہے؟یہاں فیول پہلے کی نسبت کافی بڑھ گیا ہے ۔
ہے تو سہی پر شاید پہلے والی بات اب نہیں ۔سعودیہ ان چند ممالک میں تھا جہاں امریکی gas guzzlers خوب بکتے تھے۔ کیا اب ایسا نہیں ہے؟
رجحان ہے اور ہماری ٹاپ فہرست میں پہلی دونوں کاریں الیکٹرک ہیں۔ لیکن اس ارادے کو کچھ عرصہ بعد کے لئے موخر کرنے کا سوچ رہا ہوں کہ یہ کار شاید بیٹی یونیورسٹی لے جائے اور اسے کالج کے دنوں میں بوجوہ الیکٹرک کار صحیح نہیں رہے گی۔الیکٹرک کارز کی طرف رجحان نہیں آپ کا؟
1.8 لیٹر۔پرایئس کا دو لٹر سے زیادہ کا انجن ہے ؟ یا کم ۔ ویسے 21 تو زبردست ہے ۔
امریکا سے پھر بھی سستا ہے۔ہے تو سہی پر شاید پہلے والی بات اب نہیں ۔
میری چھٹکی سی گاڑی پہلے چوبیس میں فل ہوتی تھی اب پھر ساٹھ اب اسی سے کچھ اوپر میں ۔
جی، پلگ ان ہائیبرڈ ہے۔یہ ہاہبرڈ ہے؟ یہاں نہیں آتی۔
کووڈ کی وجہ سے چِپ شارٹیج ہے۔ نتیجتاً گاڑیوں کی inventory کم ہے اور قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔آج کل تو استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمت کافی ہے۔ اچھی رقم ملنی چاہیے آپ کو۔
آخر یہی لے لی۔اکارڈ ہائبرڈ (بورنگ) بھی 20 کلومیٹر فی لیٹر کرتی ہے 2.0 لیٹر کے انجن کے ساتھ
کراس اوور، ایس یو وی یا ٹرک ترجیح نہیں رہے؟آخر یہی لے لی۔
نہ ان کی کبھی ضرورت محسوس ہوئی اور نہ ہی شوق ہے۔کراس اوور، ایس یو وی یا ٹرک ترجیح نہیں رہے؟
بالکل ہے اور بہت پرانا ہےامیروں کے دھاگے۔۔۔۔ کوئی سائیکل والا دھاگا نہیں ہے۔۔۔ ہم بھی لگائیں اپنی سائیکل۔۔۔