mwalam نے کہا:یہ ہے میری گاڑی وہ بھی بندوق والی
یہ ہے میری گاڑی وہ بھی بندوق والی
شعیب سعید شوبی نے کہا:یہاں لوگ اپنی گاڑی کی تصویریں دینے کی بجائے تفریح زیادہ کر رہے ہیں۔ میں بھی اسی لئے یہاں آگیا۔ میرے پاس تو گاڑی نہیں۔ (ویسے چلانی بھی کہاں آتی ہے؟) خیر میں اپنی پسندیدہ سواری کا ہی ذکر کر دیتا ہوں اور وہ ہے “رکشہ“ !
بہت خوب زیک، آج تو آپ شمشاد بھائی کی رفتار سے پوسٹ کر رہے ہیں۔ یہ اتنے پرانے دھاگے کہاں سے ڈھونڈ نکالے آپ نے؟
کچھ پیسوں کی ضرورت آن پڑی تھی یکا یک۔۔ اسی لئےبیچی کیوں؟
زبردست حاتم!کافی پرانا دھاگہ ہے اور اسے زندہ کرنے کی کوشش کرنے لگا ہوں۔
لیجئے صاحب یہ رہی ہماری گاڑی ۔
ہنڈائی کی سینٹرو تھی 2004 ماڈل۔ بہت مزے کئے اس کے ساتھ، بہت اچھا وقت بتایا۔ اب بیچ چکے ہیں ۔ آج کل ہنڈا کی موٹر بائیک 125 ہے پاس۔ اگلی دفعہ اس کی تصویر پوسٹ کروں گا
شکریہ زیک آپکا۔۔زبردست حاتم!
اپنے پاس ابھی بھی یہی ہے۔میری گاڑی بالکل یہی ہے۔ رنگ بھی کالا ہی ہے اور موڈیل ہے 2004۔
یہ رہی میری گاڑی کی تصویر، نسان پریمیرا، 1998، 1.6 لٹر یعنی سولہ سو سی سی انجن کے ساتھ، پیٹرول۔ فیول کنزمپشن سردیوں میں ونٹر ٹائرز کے ساتھ ساڑھے چھ لٹر فی سو کلومیٹر اور گرمیوں میں سمر ٹائرز کے ساتھ پانچ لیٹر فی سو کلومیٹر۔ 5 گیئر کے ساتھ مینوئل گیئر باکس ہے۔ کوشش تو بہت کی لیکن کیمرے نے صفائی کرنے سے انکار کر دیا تھامیرے پاس جو گاڑی ہے، وہ موسم بہتر ہوتے ہی تصویر کی شکل میں پیش کرتا ہوں کہ اس وقت بہت گندی ہوئی ہوئی ہے
مجھے بھی کافی پسند ہے۔ خصوصاً اس وجہ سے بھی کہ یہ میری پہلی نسان کمپنی کی گاڑی ہے اور پچھلا سفر کافی خوشگوار رہا تھااچھی گاڑی ہے