سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آمینمحترم روبی عابدی بہنا بٹیا
آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
اللہ سوہنا آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے آمین
مائیں سچ ہی کہتی ہیں ۔ بلاشبہ
بہت دعائیں
آمینمحترم روبی عابدی بہنا بٹیا
آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
اللہ سوہنا آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے آمین
مائیں سچ ہی کہتی ہیں ۔ بلاشبہ
بہت دعائیں
حسن بھائی، یہ آپ کے نام کا حصہ ہے یا تخلص یا کیا؟فقیر کو حسن محمود جماعتی۔۔ مختصرا جماعتی کہتے ہیں۔۔۔۔ نوازش شاید چائے لینے گيا ہے۔۔۔۔
یہ میرے پیرو مرشد حضور سیدی و سندی و مولائی، امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت ہے۔حسن بھائی، یہ آپ کے نام کا حصہ ہے یا تخلص یا کیا؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
2015 نومبر سےبہت خوب!!
کتنے عرصے سے خاموش قاری ہیں اردو محفل کی؟؟
اردو محفل پر آپ کی دلچسپی کے موضوعات کون سے ہیں، علاوہ ازیں نثر سے کس حد تک دلچسپی ہے؟
شکریہ نام پسند کرنے کا مگر واللہ اس میں ہمارا کوئی کارنامہ نہیں ہے اسکا کریڈٹ والدین کو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے رکھا ہےوعلیکم السلام۔
محفل پر باقاعدہ طور پر خوش آمدید، روبی صاحبہ۔
آپ کا نام بہت خوب صورت ہے۔ جہاں تک تعارف سے اندازہ ہو سکا ہے، معلوم ہوتا ہے کہ آپ یہاں لطیفے کھوجتی ہوئی آئی ہوں گی۔ بعد کو سیاسی کالموں کا ذوق بھی اسی سے پیدا ہو گیا۔
میاں مٹھو کا تذکرہ بہت پسند آیا!
پہلی ہی ملاقات میں دو القاب ایک ساتھمحترم روبی عابدی بہنا بٹیا
آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
اللہ سوہنا آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے آمین
مائیں سچ ہی کہتی ہیں ۔ بلاشبہ
بہت دعائیں
بہنوں سے ڈر لگتا ہے کان بہت کھینچتی ہیں ۔ بٹیائیں تو معصوم سی ہوتی ہیں ۔پہلی ہی ملاقات میں دو القاب ایک ساتھ
بہنا تو ہر ایک کہہ دیتا ہے مگر بیٹا کا لفظ بہت عرصہ بعد سننے کو ملا۔۔۔
میرا خیال ہے آپ انکساری کا اظہار فرما رہی ہیں ورنہ مندرجہ بالا highlighted فقرہ یُوں بھی تو ہو سکتا تھا نا:ہماری گفتگو سے آپ نے اندازہ لگایا کہ ہم لطیفوں کے کھوجی ہوں گے تو آپ کا اندازہ صد فیصد غلط ہے ۔۔ جو خود بذلہ سنج ہو اسکو لطیفوں کو کھوجنے کی ضرورت نہیں ہوتی وہ آپ اپنی شخصیت میں ایک مزاح کا پہلو رکھتا ہے۔۔
شخصیت میں لطیفہ ہونا کچھ مناسب نہیں لگتا اس سے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی جوکر آگیا کہ وہ خاموش بھی رہے تو لوگ ہنسیں گے۔ جو خود بذلہ سنج ہو اسکو لطیفوں کو کھوجنے کی ضرورت نہیں ہوتی وہ آپ اپنی شخصیت میں ایک "لطیفہ ہوتا "ہے
انشاءاللہ کوشش کریں گےخوش آمدید . امید ہے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گی .
سنجیدہ تبصرہ جات کو مزاح کا رنگ دینا اور مزاح کو سنجیدہ لینا.....کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟؟[/QUOTE]شخصیت میں لطیفہ ہونا کچھ مناسب نہیں لگتا اس سے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی جوکر آگیا کہ وہ خاموش بھی رہے تو لوگ ہنسیں گے
جبکہ بذلہ سنج کہنے میں یہ فائدہ ہوگا کہ لوگ اس کی باتوں سے لطف اندوز ہوں گے اور کوئی بھی بات کو چھوڑیں گے نہیں کہ پتہ نہیں ایک لفظ سے مزاح ادھورا رہ جائے
سنجیدہ تبصرہ جات کو مزاح کا رنگ دینا اور مزاح کو سنجیدہ لینا.....کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟؟