تعارف اپنی تعریف!

نایاب

لائبریرین
اس بات کی سمجھ نہیں آئی وضاحت کر دیجئے گا
دلہن کی سادگی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حد درجہ عقیدت کا عکاس ہے ۔
دولہا نے پوچھا آپ کی تعریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ سے مراد دلہن نے آپ جناب کی ذات مبارکہ کو جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

روبی عابدی

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید
دولھن نے بہت شرماتے ہوئے جواب دیا
آپٌ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس بات کی سمجھ نہیں آئی وضاحت کر دیجئے گا​
جب بھی رسول اللہ ص کے متعلق کسی جگہ لکھا یا پڑھا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یعنی رسول یا انکا پورا نام لینے کے بجائے آپ کہا جاتا ہے یہ اسی سے متعلق ہے کہ پوچھا گیا اپنی تعریف کریں تو آپ کے لفظ کو دولہن رسول ص سمجھی
یہ اس وقت ہوتا تھا جب دولھا دولھن شادی کے بعد ہی ملتے تھے آج کے زمانے میں تو انقاء ہے کہ ایسا ہو آج تو پہلے ہی سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں " امید ہے وضاحت سمجھ گئے ہوں گے"
 

روبی عابدی

محفلین
ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ اس پرجوش استقبال پہ ۔۔۔ دل باغ باغ ہوگیا کہ اس نفسا نفسی کے دور میں بھی رکھ رکھاؤ اور باادب لوگ موجود ہیں ابھی ہماری زمین مکمل طور اچھے لوگوں سے پاک نہیں ہوئی
 
Top