اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

شمشاد

لائبریرین
تو سیماب یہ مندرجہ ذیل تین عادتیں ہیں :

1) اہم
2) اہم
3) اہم

اب معلوم نہیں یہ اچھی ہیں یا بُری؟
 

تبسم

محفلین
اففففففففففففففففففف یہاں تو باتیں ہو رہی ہیں اچھی عادتیں تو کوئی بات ہی نہیں رہا ہے
 

سیماب

محفلین
دیکھیں میری تو ہر عادت ہی اچھی ہوتی ہے اگر وہ سامنے ولا ے کو بری لگے تو میں کیا کر سکتی ہوں
 
Top