اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

شمشاد

لائبریرین
تھینکیو سو ویری مچ انکل :) میری ناپسندہ عادت ہے کہ میں کھاتی بہت ہوں ہر وقت ہی ہی ہی :) دوسری عادت جو بری ہے وہ یہ کہ میں زمہ دار بھی نہیں ہوں :( تیسری بری عادت ہے کہ میں غیر مستقل مزاج اور بہت حد تک آپا پر انحصار کر لیتی ہوں :)
اچھا اب اچھی عادت پہلے تو یہ کہ میں جھوٹ نہیں بولتی ۔۔۔ ۔۔۔ دوسرا یہ کہ کسی کو ناراض نہیں دیکھ اور رکھ سکتی ۔۔۔ اور لاسٹ مجھے رونا بھی ا جاتا ہے جلد ی سے جب کوئی مجھ سے بلا وجہ بحث کرے تو :):)
یہ بتائی تو ہیں تمہاری عینی آپا نے اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں۔

اب تمہارے تبصرے کی باری ہے۔
 
Top