اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اچھی عادتیں ۔۔۔۔
کمپرومائزینگ طبعیت کا ہونا ۔۔ بات مان لیتی ہوں

غصہ بہت کم ہی شاذو نادر ہی آتا ہے وہ بھی وقتی طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مجھے اپنی یہ عادت اس لئے پسند ہے کہ غصہ کا اظہار مکمل خاموشی ہوتا ہے

اپنے سے وابستہ ہر رشتے کا بہت سارا خیال رکھنا ۔۔۔۔

بری عادتیں
حساس طبعیت کا ہونا ۔۔۔ اپنے محسوسات کبھی شیئر نہ کرنا

اور بری عادتوں کے لئے میں رائے لیکر آتی ہوں

 

تبسم

محفلین
اچھی عادتیں ۔۔۔ ۔
کمپرومائزینگ طبعیت کا ہونا ۔۔ بات مان لیتی ہوں

غصہ بہت کم ہی شاذو نادر ہی آتا ہے وہ بھی وقتی طور پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور مجھے اپنی یہ عادت اس لئے پسند ہے کہ غصہ کا اظہار مکمل خاموشی ہوتا ہے

اپنے سے وابستہ ہر رشتے کا بہت سارا خیال رکھنا ۔۔۔ ۔

بری عادتیں
حساس طبعیت کا ہونا ۔۔۔ اپنے محسوسات کبھی شیئر نہ کرنا

اور بری عادتوں کے لئے میں رائے لیکر آتی ہوں
یہ دیکھ لیں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے، میں نے تو ان کا یہ مراسلہ دیکھا ہی نہیں۔

اور ان کی عادات پر تمہارا تبصرہ کہاں ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top