عبدالقدیر 786
محفلین
اپنا ووٹ ڈالیں دیکھتے ہیں کون جیتے گاآپ محفلین کی رائے چاھئیے7 دن کا وقت ہےدیکھتے ہیں ہماری رائے شماری میں کون وزیراعظم بنتا ہے؟
آخری تدوین:
پیپلز پارٹی نے تنخواہ بڑھا کر اور گورنمنٹ کے کچے ملازمین کو ریگولر کرکے اپنی طرف کرلیا شاید ۔کمال ترین یہ کہ فی الحال محفل کی ووٹنگ میں پیپلز پارٹی ایک ووٹ لے کر سب سے آگے ہے.
کون ہے یہاں پارٹی کا عاشق...
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
دیکھتے ہیں اس وقت تو پیپلز پارٹی کا پلہ بھاری ہے۔پیپلز پارٹی تین ووٹ لیکر پہلے نمبر پر اور لبیک ایک ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
سخت مقابلہ جاری
جیسے جانتے نہیں۔۔ پہچانتے نہیںپیپلز پارٹی نے تنخواہ بڑھا کر اور گورنمنٹ کے کچے ملازمین کو ریگولر کرکے اپنی طرف کرلیا شاید ۔
شاید کالعدم تنظیموں کے نام بدل کر دوبارہ کام کرنے کی طرح نااہل افراد بھی نام بدل کر میدان میں آ رہے ہوں.شاہد خاہ کان عباسی کون ہے؟
شاواشےقاضی حسین احمد مرحوم بھی شامل ہیں
اب ترمیم نہیں ہوسکتی ۔شکر ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہونے کے باوجود خواہشمند نہیں ہیں۔
گنجائش ختم ہوگئی ہے تابش بھائی ۔شکر ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہونے کے باوجود خواہشمند نہیں ہیں۔
شکر ہےگنجائش ختم ہوگئی ہے تابش بھائی ۔
تصویر تو نظر نہیں آئی۔ البتہ