میری ایک سہیلی نے طعنہ دیا کہ خود کڑھائیاں کروا کروا کے پہنتی رہتی ہو۔
تو اسے تینوں سوٹوں کی تصاویر بھیجیں۔ اس نے اسے پسند کیا۔ اب یہ اسے بھیجوں گی ان شاءاللہ۔
ایمی کو ہر امتحان میں ایک بیگ ملتا ہے۔ اس بار بے حد مصروفیت رہی۔پھول پہلے کے پڑے تھے۔ آج رات دو گھنٹوں میں یہ تیار کیا۔ ساڑھے بارہ سے ڈھائی بجے رات۔
بہت خوش ہے ماشاءاللہ۔
ایمی کو ہر امتحان میں ایک بیگ ملتا ہے۔ اس بار بے حد مصروفیت رہی۔پھول پہلے کے پڑے تھے۔ آج رات دو گھنٹوں میں یہ تیار کیا۔ ساڑھے بارہ سے ڈھائی بجے رات۔
بہت خوش ہے ماشاءاللہ۔
کافی عرصے سے سوسی کے کچھ بچے ہوئے ٹکڑے پڑے تھے۔ سوچا لحاف کا استر بنا لوں۔ پہلے سوچا گھر کے لیے بناؤں پھر سوچا امی جی کو حیران اور خوش کروں۔ ابھی یہ ادھورا ہے۔