اپنے بارے ،

دھنک

معطل
آئیے قیصرانی جی۔ ماوراء جی شدت سے آپ کی منتظر ہیں کہ آپ آئیں تو کسی راز سے پردہ اٹھائیں۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہاہا۔ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ یہاں کیوں سارے اکھٹے ہو رہے ہیں؟ :p :laugh:



:roll: پاگل ہوئی ہو کیا ؟ خود ہی ہم سب کو اکھٹا کیا ہے پہلے مجھے بلا رہی تھی پھر زیک کو پھر چھوٹے بھیا کو پھر دھنک کو بھی یاد کر رہی تھی :roll: اب جب ہم سب آگئے ہیں تو کہہ رہی ہو کہ کیوں اکھٹے ہو رہے ہیں :roll: :?
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ میں تو فارغ تھی۔ کچھ اور کرنے کا دل نہیں تھا۔ اس لیے ذرا گپ شپ کرنے بیٹھ گئی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ سب کو ادھر اکٹھا کر کے خود چپکے سے نکل لے گی۔ پھر جا کر کہی کہیں اور بلاتی رہے گی۔
 

تیشہ

محفلین
میں یہی پر تھی فہیم کا پارسل پر ایڈریس لکھوا رہی تھی ۔


باقی سب کہاں گئے ۔ ؟ :roll: دھنک کدھر گئیں ؟ :? :roll:
 
واہ ماشاء اللہ ارے قیصرانی بھائی مجھے تو لگتا ہے فوٹٶ سٹیٹ کی مشین بھی محفل میں رکھ لی گئی ہے ہاہاہاہا
 
Top