قیصرانی نے کہا:باجو کہیں نہ کہیں ضرور ہیں
ماوراء نے کہا:باجو کہاں ہیں؟
قیصرانی نے کہا:باجو دھنک کو تو بلائیں۔ اتنی اچھی دوست ہیں، اچانک غائب ہو گئیں
تیلے شاہ نے کہا:لگتا ہے دھنک آخر کار بھاگ ہی گئیشمشاد نے کہا:شاہ جی اب کیا کہوں، کہہ لینے دیں دھنک جی کو جو بھی کہنا ہے، ابھی نئی نئی ہیں ناں۔ ایسا نہ ہو کہ بھاگ ہی جائیں۔
بوچھی نے کہا:بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔
ماوراء نے کہا:آپ ذرا دھنک کو واپس بلائیں نہ۔ میں نے ان کو بتانا تھا کہ ان کی پیشن گوئی بالکل غلط تھی۔ میرے ستارے واپس آ چکے ہیں۔ اور وہ مجھے ڈرا رہی تھیں۔۔کہ اس سال کے آخر تک واپس آئیں گے۔ توبہ۔بوچھی نے کہا:بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔
ماوراء نے کہا:لیکن زکریا کہاں ہیں؟
ماوراء نے کہا:پہلے دھنک کو بلائیں۔۔پھر بتاتی ہوں۔
دھنک نے کہا:بوچھی نے کہا:بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔
یہ آپ سب کیوں میرے بھگانے کی باتیں کر رہے ہیں جی؟
بوچھی جی آپ نے مجھ سے دوستی نہیں کی ابھی تک۔ اب تو میں رو دوں گی جی
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:ہائیں ۔ دھنک فیکٹریوں والے علاقے میں رہتی ہیں کیا ؟ آپ کو کس نے کہا ؟
آپ کو کیسے پتا چلا ۔؟
یہ لیں آپ نے خود ہی تو بتایا تھا کہ وہ جہاں رہتی ہیں وہاں تو فیکٹریاں ہیں، اب خود ہی پوچھ رہی ہیں مجھے کیسے پتہ چلا
دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:آپ ذرا دھنک کو واپس بلائیں نہ۔ میں نے ان کو بتانا تھا کہ ان کی پیشن گوئی بالکل غلط تھی۔ میرے ستارے واپس آ چکے ہیں۔ اور وہ مجھے ڈرا رہی تھیں۔۔کہ اس سال کے آخر تک واپس آئیں گے۔ توبہ۔بوچھی نے کہا:بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔
یہ تو بڑا اچھا ہوا ماوراء جی کہ آپ کے ستارے واپس آ گئے۔ اب تو ہم سے دوستی کر لیں ماوراء جی۔
قیصرانی نے کہا:باجو دھنک کو تو بلائیں۔ اتنی اچھی دوست ہیں، اچانک غائب ہو گئیں
بوچھی نے کہا:دھنک نے کہا:بوچھی نے کہا:بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔
یہ آپ سب کیوں میرے بھگانے کی باتیں کر رہے ہیں جی؟
بوچھی جی آپ نے مجھ سے دوستی نہیں کی ابھی تک۔ اب تو میں رو دوں گی جی
اچھا ٹھیک ہے پہلے رو کر دکھائیں اگر تو رونے کی آواز سریلی ہوئی سُر تال اچھی ہوئی تو سوچوں گی ۔ اور اگر رونا بھی بے سُرا ہوا تو سوری ۔
دھنک نے کہا:بوچھی نے کہا:دھنک نے کہا:بوچھی نے کہا:بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔
یہ آپ سب کیوں میرے بھگانے کی باتیں کر رہے ہیں جی؟
بوچھی جی آپ نے مجھ سے دوستی نہیں کی ابھی تک۔ اب تو میں رو دوں گی جی
اچھا ٹھیک ہے پہلے رو کر دکھائیں اگر تو رونے کی آواز سریلی ہوئی سُر تال اچھی ہوئی تو سوچوں گی ۔ اور اگر رونا بھی بے سُرا ہوا تو سوری ۔
آپ تو بہت ظالم ہیں بوچھی جی۔ ہمارا دل ہی توڑ دیا۔