اپنے بارے ،

حجاب

محفلین
ماوراء ، دھنک نے کہا ہے دل کمزورہے تو ٹانک لے لو ، سمجھ آئی۔کچھ ٹانکنے کو نہیں کہا :p
 
ماوراء

محفلین
حجاب۔۔۔ مجھ کم عقل کو اب کیا معلوم۔۔۔ اتنی بڑی بڑی باتوں کا۔ شکر ہے بتا دیا۔۔ ورنہ میں نے تو بٹن ہی دل میں ٹانک لینا تھا۔ :( :p
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:

ہاہاہاہا ، ماوراء جی کوئی حال نہیں آپ کا ، :p
آپ کے ستارے واقعی گردش میں ہیں :)
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
مجھ کم عقل کو اتنی گاڑھی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ ذرا تفصیل سے بتانے کو کہا تھا۔ :?

اچھا، آپ یہ بتائیں کہ جو کام میں کرنا چاہ رہی ہوں۔ (جو سوچ رہی ہوں) وہ ہو جائے گا کیا؟ :p

نہیں جی وہ کام تو شاید نہ ہوسکے ۔ :)
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:

دھنک آپ نے تو مجھے بالکل ہی کم عقل سمجھ لیا۔ :?
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مجھ کم عقل کو اتنی گاڑھی باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ ذرا تفصیل سے بتانے کو کہا تھا۔ :?

اچھا، آپ یہ بتائیں کہ جو کام میں کرنا چاہ رہی ہوں۔ (جو سوچ رہی ہوں) وہ ہو جائے گا کیا؟ :p

نہیں جی وہ کام تو شاید نہ ہوسکے ۔ :)
مطلب، مجھے جاب نہیں مل سکے گی۔ :( :roll:
میں آپ کو یہ کام پورا کر کے دیکھاتی ہوں۔ :p
 
دھنک

معطل
اچھا تو آپ جاب کرنےکو سوچ رہی ہیں :) گُڈ ۔ اچھی بات ہے ۔ تو آپ کہاں جاب کرنے جارہی ہیں ؟
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب۔۔ مجھےتو بٹن ٹانکنا ہی آتا ہے۔ :( :p
:) اگر کچھ ٹانکنا ہی چاہتیں ہیں تو ہماری شرٹ کے بٹن ٹانک دیجیے ۔ :)

:shock: نہیں میں کچھ ٹانکنا نہیں چاہ رہی۔ :lol:

:) ٹانک دیں نا ماوراء جی :) ایسے تو انکار نہ کریں :cry: اصل میں ہم کو سلائی کڑھائی کے کام نہیں آتے ۔ :)
 
اچھا۔۔ آپ مجھے صرف ماوراء کہا کریں نا۔ یہ کیا “جی جی “ ساتھ لگا رہی ہیں۔ :p
سلائی کڑھائی مجھے آتی ہے کیا؟؟ :lol:
میں تو مشکل سے ایک بٹن ہی ٹانک سکتی ہوں۔ انکار نہ کروں تو کیا کروں؟؟ آپ کی شرٹ کا بٹن ابھی ہی ٹوٹنا تھا کیا؟؟ :?
 
تو کیا کریں ہم :) اب بٹن ٹوٹا تو نہیں اکھڑا ہوا ہے بازو کا تو کسی بھی وقت یہ جا وہ جا ۔ :cry: اس لئے کہا آپ ہمارا بھی بٹن ٹانک دو ۔ :)
 
آپ خود نہیں ٹانک سکتی کیا؟ :?
 
ماوراء

محفلین
تو آج تک کون ٹانکتا آیا ہے؟؟
اب یہ نہ کہیے گا کہ آج سے پہلے کبھی ایسی نوبت ہی نہیں آئی تھی۔ :p
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
تو آج تک کون ٹانکتا آیا ہے؟؟
اب یہ نہ کہیے گا کہ آج سے پہلے کبھی ایسی نوبت ہی نہیں آئی تھی۔ :p

سچ بات تو یہ ہے کہ آج سے پہلے کبھی ایسی نوبت ہی نہیں آئی :( آج ہی بٹن لوز ہوا ہے اور ہم ہیں کہ سلائی سے ناواقف ، ہیں سوئی میں دھاگہ تک تو ہم ڈال نہیں سکتے :cry:
 
Top