اپنے بارے ،

دھنک

معطل
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔ :)
ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔ :wink: :)


:) سارہ جی آپ ہمارے بارے میں چھوڑئیے :)
اپنے بارے میں کچھ پوچھئیے ۔ آپ کی زندگی میں بہت جلد کوئی خاص شخصیت آنے کو ہے جس کے نام کے لفظی ہندسہ ایس ، یا ایم سے شروع ہو سکتا ہے ۔ :)
ہاہاہا دھنک ۔۔ میری زندگی میں خاص شخصیت وہ بھی بہت جلد ۔۔ lol...
آپ تو اتنے یقین سے کسی ایس ایم کے آنے کا کہہ رہی ہیں جیسے آنے سے پہلے بتایا ہوا ہو اس نے آپ کو ۔۔۔
tongue.gif
:p
ویسے اگر کوئی پہلے سے موجود ہو تو کیا اس کو واپس بھیج دوں ۔۔۔ :p :wink:
یار۔۔۔ یہ ایس، ایم ۔۔۔ کا کیا چکر ہے۔ مجھے تو دھنک پر شک ہو رہا ہے۔ :? :p
لگتا ہے حجاب اور تمھارا کام تو دھنک کروا کر ہی رہیں گی۔ اگر پہلے سے ہی موجود ہے تو اسے واپس بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ :wink:
یہ چکر تو دھنک سے پوچھو ۔۔۔وہ ہی لا رہی ہے کسی ایس ایم کو میری زندگی میں ۔۔ :p
lol...ہمارا کام ہوگا تو تمہارا بھی ضرور ہوگا ۔۔ ذرا صبر تو کرو ۔۔۔ :wink:
اچھا۔۔ اب ایس بھی ہے۔۔ اور ایم بھی۔۔ میرا نام ایم سے ہی شروع ہوتا ہے نا۔ میں بھی تو خاص شخصیت ہی ہوں نا۔
smilehandmd0.gif

لو سارہ، تمھارا کام تو ہو گیا۔۔ اور میرا کام تو دھنک نے بیچ میں ہی چھوڑ دیا۔ اب مجھے بھلا کیا معلوم۔۔ کہ میں نے اپنے آپ کو کیسے بدلنا ہے۔ دھنک اتنی آسانی سے کہہ گئی ہیں۔ اور یہ نہیں معلوم کہ اپنے آپ کو بدلنا کتنا مشکل کام ہے۔ :( :p
:p ۔۔ خاص شخصیت تو ہو ۔۔ پر تم بھی پہلے سے ہو نہ ۔۔ :p ۔۔
اور کس نے کہا کہ میرا کام ہو گیا ۔۔ الٹا میرا تو بنا بنایا کام بگڑ رہا تھا کسی نیو انٹری کے چکر میں ۔۔۔ :roll: :p ۔۔ تمہیں بیچ میں ہی چھوڑ دیا ۔۔ اور حجاب بیچاری کو تو اگلے سال پر ٹرخا دیا دھنک نے ۔۔۔lol...
:p


:cry: ہم نے آپ کا کام کب بگاڑا ہے سارہ ۔؟ :(
:cry: :cry: ماوراء کو بھی کب ہم نے بیچ میں چھوڑا ؟ کتنے الزام عائد کئے جارہے ہیں ہم پر :( :oops:
اف اتنا رونا ۔۔ :( ۔۔ میں نے کب کوئی الزام عائد کیا ۔۔ :oops: ۔۔ میں تو ماورا کو تسلی دے رہی تھی کہ فکر نہ کرو تمہارا کام نہیں ہوا تو ہمارا بھی نہیں ہوا۔۔۔ :( ۔۔ پلیز ایسے تو مت روو میرا دل بھی بہت کمزور ہے ۔۔ :cry:


آپ کہتیں ہیں تو نہیں روتے ہم ۔ :)
 

دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
او گاڈ۔۔۔ :lol:

چلیں ٹھیک ہے۔ میں امی کو مناتی ہوں۔ کہ مجھے کہیں جانا ہے بٹن ٹانکنے۔۔۔ اگر وہ مان گئیں تو میں کچھ سوچتی ہوں۔ :p :lol:



بس سوچنے بیٹھ گئیں تو پھر بیٹھ ہی گئیں :) آجائیے جلدی سے اس سے پہلے کہ ہمارا دوسری بازو کا بٹن بھی اکھڑ کے جواب دے جائے آکر لگا جائیے ۔ :)
جتنی دیر لگائیں گئیں اتنے ہی بٹن لوز ہوں گے ۔ :)
اچھا۔۔۔ میں سوچے بنا ہی آ جاتی ہوں۔ ایڈریس دیں گی تو آؤں گی نا۔ اگر ایڈریس دینے میں دیر لگائیں گی، تو بٹن تو لوز ہوں گے ہی۔ :)



آپ بیلجیم تو پہنچ لیں ، ماوراء ، :) پھر GHENT
ہم آپکو لئیے جائیں گے ۔
 

تیلے شاہ

محفلین
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
چلیں جی ہمارے بارے میں کچھ بتائیں
کیا ہم اس سال ٹرانسفر ہوکر کہیں جائیں گے کے نہیں





جی ہاں جائیں گے آپ چیچوں کی ملیہ ، یا کالے پانی ۔ :)
میں سمجھا کوئی پہنچی ہوئی نجومی ماسی ہے مگر آپ تو موچی دروازے والی نجومی لگتی ہیں۔
:wink:
 

دھنک

معطل
تیلے شاہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
چلیں جی ہمارے بارے میں کچھ بتائیں
کیا ہم اس سال ٹرانسفر ہوکر کہیں جائیں گے کے نہیں





جی ہاں جائیں گے آپ چیچوں کی ملیہ ، یا کالے پانی ۔ :)
میں سمجھا کوئی پہنچی ہوئی نجومی ماسی ہے مگر آپ تو موچی دروازے والی نجومی لگتی ہیں۔
:wink:


تو آپ نے ہمیں پہچان ہی لیا :) جی ہم وہی ہیں موچی دروازے کی بغل میں بیٹھا کرتے تھے اور آپ ہمارے سامنے ۔ :)
آپ ان دنوں کسی نجوُمی کی تلاش میں مارے مارے پھرا کرتے تھے ۔ :)
 

دھنک

معطل
تیلے شاہ نے کہا:
:lol:
دیکھا بچوں اس کو کہتے ہیں ماضی بتانا
دیکھا میں نے ایک ہی بار میں دھنک کا ماضی آپکو دکھا دیا
:wink:



سر جی ہم تو مان گئے آپ کو ۔ :) بہت زبردست ۔ اچھا یہ تو بتائیے جس موچی بازار کی اک موچن سے آپ ملنے آیا کرتے تھے انکا کیا بنا ۔؟ :?
 

ماوراء

محفلین
ماضی قریب کی تو مجھے بھی بالکل درست انفارمیشن دی ہے۔ لیکن مستقبل کی مجھ سمیت سب کو ساری غلط ۔ :p
 

دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک، آپ کا تو کاروبار ٹھپ ہی ہو گیا۔سب کو غلط انفارمیشن دی تھی نا۔
پر مجھے تو سب انفارمیشن درست دی ہے انہوں نے‌ :roll:



:roll: کچھ خوف ِ خدا کریں صاحب ۔ ہم نے ابھی کل ہی تو آپ سے نئی نئی تازہ دوستی کی ہے آپ کو ہم راتوں رات خواب میں آکر انفارمیشن دے گئے ہیں کیا ۔؟ :)
 
Top