اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

رانا

محفلین

رانا

محفلین
رانا صیب ام کو تو یہ شگوفہ لگتا رائے کب ہے:p
اور ڈرتا ورتا ام کسی سے نہیں ۔ کوئی بات کرکے دیکھے دماغ سیدھا ٹھکانے لگا سکتا:LOL::ROFLMAO:
ہاہاہا:p دماغ کیسے ٹھکانے لگائے گا کہ میسج کرنے والا نام کب بتائے گا۔ :)
ایک یہ آپ کا پٹھان لہجہ اور ایک ابھی چند منٹ پہلے آفس آتے ہوئے ایک پٹھان لہجے نے بڑا لطف دیا۔ ہوا یہ کہ ابھی آفس کے قریب پہنچے تو خیال آیا کہ ایک ملک پیک لے لیا جائے۔ جس دکان میں داخل ہوئے اس میں ایک داڑھی والے پٹھان بھائی دکانداری کررہے تھے۔ہم نے ایک کوارٹر ملک پیک مانگا۔ اس نے ملک پیک اٹھا کر ہمیں دیا اور کہا۔۔۔۔۔ ’’یہ لے‘‘ :)
اور یہ لے نے اس کے لہجے کے ساتھ مل کر بڑا لطف دیا حالانکہ ’’یہ لے‘‘ اور ’’یہ لیں‘‘ میں صرف ایک نون غنے کا فرق ہے۔:)
ایسا لگا جیسے کہہ رہا ہو یہ لے اور جان چھوڑ۔:p
 
ہادیہ

ہاہااہا۔۔ ام پٹھان نہیں پنجابی ہے۔۔ میں تو نقل کررہی تھی ۔۔ اور رانا صیب آپ نے سنا تو ہوگا عورت کبھی بندوق یا ڈنڈا اٹھا کر دماغ ٹھکانے نہیں لگاتا۔۔ اس نیک کام کے لیے صرف زبان کافی ہے۔۔ :LOL::ROFLMAO::p:noxxx:
 
بس بس زیادہ صفائیاں پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں پتہ لگ گیا آپ پٹھان ہیں۔ اور سنائیں وزیرستان کے کیا حالات ہیں آجکل؟ :p
 
سچی میں پکی پنجابن ہوں۔ رانا صاحب کوئی حال نہیں سارے ڈائیلاگز کا فلاپ سین کردیا آپ نے تو:oops::cautious::rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
پکی یا کٹر پنجابن؟:D
نہیں کٹر تو بالکل نہیں کیونکہ مجھے اردو بولنا زیادہ پسند ہے اس کی وجہ یہ بھی ہے میری دوستی اردو سپیکنگ لوگوں سے زیادہ ہوئی۔۔ اور ان میں تین لڑکیاں پٹھان بھی تھیں۔ :p
لیکن گھر میں پنجابی زبان سب بولتے مگر اب بچے(بھائی کے)اردو بولتے ہیں۔:D
 
Top