اس میں ایک اہم بات یہ ہے کہ یہ دو طرفہ کمیونکیشن نہیں ہے، یعنی کسی کی رائے کا جواب نہیں دیا جا سکے گا۔
ہمارے یہاں عموماً ایسی کاوش مذاق کی نذر ہو جاتی ہیں اور لوگ سنجیدگی سے مثبت استعمال نہیں کرتے۔
کل اکاؤنٹ بنایا تھا، اور فیس بک پر شئر کیا تھا، ابھی تک کوئی سنجیدہ میسج نہیں ملا ہے۔
شکریہآپ میں کوئی خامی نہیں
یہ تعریف کروانے والی ایپ کب ہے یہ تو خوش فہمی ختم کرنے والی ایپ ہے۔۔FahadAsh714.Sarahah.com
کوئی ہماری بھی تعریف کر دیو
یہ جاننا چاہتا ہوں کہ محفل پہ میرے مراسلے اریٹیٹنگ تو نہیں ہوتے؟
زمین پر ہی رہیے گا۔ آسمانوں پر مت اڑنے لگ جائیے گا۔کسی نے دل خوش کر دیا ہے
کوشش کروں گا لیکن اگر ایسے ہی دو تین میسج اور آ گئے تو اسکیپ ولاسٹی تک پہنچ ہی جاؤں گازمین پر ہی رہیے گا۔ آسمانوں پر مت اڑنے لگ جائیے گا۔
اسے تھپڑ لگادیتےجو جھوٹ بولتا
باقی سب تو ٹھیک ہے۔ مگر پہلا کمنٹ پڑھ کر بالکل اچھا نہیں لگا۔
میرے بارے میں میرے عزیز دوستوں کی رائے آپ کی خدمت میں پیش ہے۔۔۔۔
کس سے؟؟پھر تو بندہ محبت کا اظہار کرے گا.
تسی اب آئے ہو جب یہ آؤٹ آف ٹرینڈ ہو گیاabdullah8979.Sarahah.com