مجھے معلوم نہیں تھا جسے میں نے بہن کہا وہ بھائی نکلے گا۔محمد ظہیر صاحب اپنی بہن کے لیے بغاوت نہیں کریں گے؟
جی ہاں افسوس تو ہوالگتا پہلی بار بہن بنایا تھا جس کا اتنا افسوس ہورہا۔۔۔
یہ کیسے پتا چلا کہ وہ بھائی ہے؟؟؟مجھے معلوم نہیں تھا جسے میں نے بہن کہا وہ بھائی نکلے گا۔
فیک آئی ڈیز بنانے والوں پر افسوس
خواتین فیک آئی ڈیز نہیں بناتی عام طور پر، ان میں سیلف رسپکٹ زیادہ ہوتی ہے ۔یہ کیسے پتا چلا کہ وہ بھائی ہے؟؟؟
فورمز کی دنیا میں رہتے ہوئے تو یہ پتا چلا ہے کہ جس طرح مرد حضرات فیک آئی ڈیز بنا کر ڈرامے کرتے ہیں اسی طرح خواتین بھی اس کام میں پیچھے نہیں ہیں.خواتین فیک آئی ڈیز نہیں بناتی عام طور پر، ان میں سیلف رسپکٹ زیادہ ہوتی ہے ۔
میرا ماننا ہے خواتین اس طرح کے کاموں میں پیچھے ہیں۔ مرد حضرات خود کو زیادہ عقل مند سمجھ کر عام طور پر اس طرح کی غلطی کر تے ہیں۔ خواتین اگر آئی ڈی بنائیں گی بھی تو مرد کے نام سے بنائیں گی تاکہ شک نہ ہو، اور ویسے ہی مرد بھی کرتے ہیں۔فورمز کی دنیا میں رہتے ہوئے تو یہ پتا چلا ہے کہ جس طرح مرد حضرات فیک آئی ڈیز بنا کر ڈرامے کرتے ہیں اسی طرح خواتین بھی اس کام میں پیچھے نہیں ہیں.