آپ ا ب پ والے کھیل میں تشریف لائیں خود پتہ چل جائے گا جناب۔ورنہ کیا وجی بھائی ؟
یہ تو خطرناک حملہ ہے۔بلاک کر دیتی ہوں
فیس بک پر بلاک کا آپشن کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم بھی فضول لوگوں کو بلاک کرنے میں منٹ نہیں لگاتے۔بلاک کر دیتی ہوں
نیم غنودگی میں اس مراسلے کے متن پہ نظر پڑی تو لگا کہ شاید فرمایا گیا ہے کہ "ہلاک کر دیتی ہوں"۔بلاک کر دیتی ہوں
شکریہخوش دُر ثمین
جی بالکل لاریب صحیح کہا آپ نےفیس بک پر بلاک کا آپشن کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم بھی فضول لوگوں کو بلاک کرنے میں منٹ نہیں لگاتے۔
ہاہاہاہاہانیم غنودگی میں اس مراسلے کے متن پہ نظر پڑی تو لگا کہ شاید فرمایا گیا ہے کہ "ہلاک کر دیتی ہوں"۔
وعلیکم السلام بہنا ۔ انشا ء اللہ ضرورالسلام علیکم ... دلچسپ تعارف ہے اور اچھا بھی ...شاعرانہ بھی .. امید ہے کہ محفلین آپ سے کچھ نیا سیکھیں گے
شکریہ بھائیاردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ بھائیمحفل میں خوش آمدید
بہت شکریہاردو محفل میں خوش آمدید در ثمین
بہت بہت شکریہ ان قیمتی لفظوں کے لیےقیمتی لوگ قیمتی نام
خوش آمدیدبہت بہت شکریہ ان قیمتی لفظوں کے لیے
دیر آید درست آیدسبحان اللہ۔ میں خوش آمدید کہنے کے لیے معطلی کا انتظار کر رہا تھا
میں نے واقعی جان بوجھ کر خوش آمدید نہیں کہا تھا۔۔ پہلے ہی کچھ مشتبہ محسوس ہوا تھا مجھےدیر آید درست آید
آپ تو آن لائن بھی قسطوں میں آتے ہیں آپ کو شبہ کیسے ہوگیا؟ اب انہیں معطل کس وجہ سے کیا گیا؟ یہ بھی بغاوت کررہی تھی کیا؟سبحان اللہ۔ میں خوش آمدید کہنے کے لیے معطلی کا انتظار کر رہا تھا