بلاگ میں جب کسی مخصوص کیٹگری کی پوسٹ چیک کرنی ہوں یا کسی مہنے کی آرچیو دیکھنی ہو تو ان پر کلک کرنے سے تمام پوسٹ پوری شو ہوتی ہیں اور اس زمرے کی ساری پوسٹ چیک کرنے کے لیے کافی وقت ضائع ہوتا ہے۔ میں چاہتا ہوں میرے بلاگ پر کسی کیٹگری کی پوسٹ دیکھنے کے لیے جب اس کیٹگری پر کلک کریں تو اس زمرے میں شائع ہونے والی تمام پوسٹ کا عنوان لنک کے ساتھ لسٹ کی شکل میں ظاہر ہو۔ پھر صارف مطلوبہ پوسٹ تک بغیر وقت ضائع کیے پہنچ سکتا ہے۔
دوسرا مسئلہ میرے بلاگ کی سائیڈ بار کا ہے جو فائر فوکس میں تو بالکل ٹھیک دکھائی دیتی ہے لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نیچے ظاہر ہوتی ہے۔
تیسرا مسئلہ پوسٹ کے ٹائیٹل کا ہے اگر میں اسے رائٹ ہینڈ سائڈ پر کرتا ہوں تو پوسٹ کے آخر میں ایڈمن کا نام، زمرہ ، تاریخ اور کمنٹس کا لنک بھی رائٹ سائیڈ پر دکھائی دیتے ہیں۔
چوتھا اور فی الحال آخری مسئلہ یہ ہے کہ پوسٹ کے آخر میں ٹیگز کس طرح لگاتے ہیں ؟؟؟
ان سب کا حل بتائیں۔ ۔ ۔