محمدظہیر
محفلین
وہاں کا نہیں پتا البتہ انڈیا میں ٹو وھیلر والے کو 10 سے لے کر 500 تک پولیس کی جیب گرم کرنی پڑتی ہے۔ کار والے عموماً بچ جاتے ہیں۔ویسے پاکستان میں سگنل توڑنے پر کتنے کی ٹکٹ ملتی ہے؟
وہاں کا نہیں پتا البتہ انڈیا میں ٹو وھیلر والے کو 10 سے لے کر 500 تک پولیس کی جیب گرم کرنی پڑتی ہے۔ کار والے عموماً بچ جاتے ہیں۔ویسے پاکستان میں سگنل توڑنے پر کتنے کی ٹکٹ ملتی ہے؟
دلچسپ بات تو تب ہوتی جب مسلم وزیر اعظم بنا ہوتا۔لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ آزادی کے بعد کسی مسلم نے وزیراعظم کا عہدہ نہیں حاصل کیا۔
شکریہارے بہنا۔۔۔ معذرت کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ ہمارے ساتھ بھی یہ کوئی پہلی بار تھوڑی ہوا ہے۔۔۔
کہنے کا مقصد یہ تھا کے ہمارے اور انڈیا کے اس طرح کے معاملات تقریبن ایک جیسے ہیں یا یوں کہیں کے لڑی بار صغیر کے فورم میں بنائی گئی ہےپکی بات ہے؟ بانیوں میں سے کتنے پاکستان میں رہتے ہیں؟ منتظمین میں سے؟ فعال ارکان میں کتنے انڈین ہیں؟
دلچسپ اس لیے بھی کہ سکھوں کی آبادی تعداد کے لحاظ سے مسلمانوں سے کئی گناہ کم ہونے کے باوجود ایک سکھ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا ہےدلچسپ بات تو تب ہوتی جب مسلم وزیر اعظم بنا ہوتا۔
اور بھی ہوں گے پر وہ شاید اپنے مقامی قوانین کے بارہ میں زیادہ نہیں جانتےبس پاکستان سے باہر اتنے ہی محفلین رہتے ہیں ؟؟؟
دیسی خصلت ہے جی۔ اسپر وہ لطیفہ تو سنا ہوگا کہ ڈھیٹ گدھے کو پانی کے کنویں تک لیجانا ہو تو الٹی سمت میں چلاؤ۔ وہ اڑیل ضرور درست سمت میں جائے گا۔یہ لڑی ... ایک پاکستانی فورم بنائی گئی ہے .....
اسے بغض نہیں میرٹ کہتے ہیں۔ شاید کوئی مسلمان بھارتی اس قابل نہ ہو کہ وزیر اعظم بن سکے۔ صدر تو بنے ہیں۔ ادھر پاکستان میں تو آج تک کوئی عیسائی، ہندو، قادیانی وغیرہ یہ تک نہیں بنے۔دلچسپ اس لیے بھی کہ سکھوں کی آبادی تعداد کے لحاظ سے مسلمانوں سے کئی گناہ کم ہونے کے باوجود ایک سکھ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا ہے
مطلب ڈونلڈ ٹرمپ کے پکے اسپورٹر ہیں۔میرے شہر سے کوئی بیس میل دور کینیسا شہر ہے جہاں قانون ہے کہ ہر گھر میں گن رکھنا لازمی ہے۔ مگر یہ قانون کبھی باقاعدہ نافذ نہیں کیا گیا۔
پکی بات ہے؟ بانیوں میں سے کتنے پاکستان میں رہتے ہیں؟ منتظمین میں سے؟ فعال ارکان میں کتنے انڈین ہیں؟
جب یہ فورم محض اہل پاکستان یا کسی بھی ملک اور قوم تک محدود نہیں تو بیرون ملک کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاکل میں سوچ رہا تھا کہ بہت سے محفلین بیرون ممالک میں مقیم ہیں تو یہاں کیوں نہ اپنے اپنے مقامی ملک کے منفرد قوانین بیان کئے جائیں؟ یوں محفل کے بین الاقوامی فارم ہونے کا مقصد بھی پورا ہو جائے گا۔ اسکی شروعات تو ظاہر ہے یہیں سے کرنی پڑیں گی:
ہمیں ناروے میں سکونت اختیار کئے 16 سال بیت گئے ہیں۔ چونکہ یہاں کا معاشرہ انتہائی پُر امن، سیکولر و لبرل ہے یوں یہ ہماری طبیعت کے عین موافق ہونے کی وجہ سے جلد ہی مانوس ہو گیا۔ ناروے کے اکثر قوانین عقل و منطق یعنی دور حاضرکی ضرورت کے تحت بنائے جاتے ہیں۔ ان قوانین میں عموماً دینیات و مذہبی مسائل کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ البتہ یہاں پر کچھ ایسے عجیب و غریب قوانین بھی ہیں جو شاید دنیا میں اور کہیں نہ ہوں۔ ان میں سے ایک قید کے دوران قیدیوں کو چھٹیوں فراہم کرنا ہے
ناروے کے قوانین کے مطابق ہر قسم کے قیدی اپنی سزا کا ایک تہائی یا اسےکم حصہ کاٹ لینے کے بعد 18 دن کی سالانہ تعطیل لے سکتے ہیں۔ اور اگر قیدی کی اولاد بھی ہو تو وہ 30 دن یعنی ایک ماہ تک اسمیں توسیع کر وا سکتا ہے۔ قانوناً قیدی پر لازم ہے کہ وہ اپنی چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس جیل پہنچے اور باقی کی سزا کاٹے
زیک عثمان صائمہ شاہ مقدس طمیم ماسٹر قیصرانی قیس حمیرا عدنان ایچ اے خان سید عاطف علی سید ذیشان عباس اعوان اور دیگر تارکین وطن ۔۔۔
نافذ نہیں ہوا تو پھر قانون ہی کیا ہوا؟یہ بات واضح نہیں ہوئی۔کیا ایسا ہے کہ اس قانون کی پابندی نہیں ہوئی؟میرے شہر سے کوئی بیس میل دور کینیسا شہر ہے جہاں قانون ہے کہ ہر گھر میں گن رکھنا لازمی ہے۔ مگر یہ قانون کبھی باقاعدہ نافذ نہیں کیا گیا۔
اور جس کا بھی دماغ خراب ہو یا دل کرے وہ کسی بھی سکول یا یونیورسٹی میں اسے استعمال کرلے .........میرے شہر سے کوئی بیس میل دور کینیسا شہر ہے جہاں قانون ہے کہ ہر گھر میں گن رکھنا لازمی ہے۔ مگر یہ قانون کبھی باقاعدہ نافذ نہیں کیا گیا۔
ولایتی گھوڑا ہونے سے بہتر ہے بندا دیسی گدھا ہودیسی خصلت ہے جی۔ اسپر وہ لطیفہ تو سنا ہوگا کہ ڈھیٹ گدھے کو پانی کے کنویں تک لیجانا ہو تو الٹی سمت میں چلاؤ۔ وہ اڑیل ضرور درست سمت میں جائے گا۔
پہلی بات پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس کے آئین میں ایسا کچھ نہیں اس لئے زیادتی نہیں کہ سکتے ..مگر انڈیا میں اسے صرف تعصب کہہ سکتے ہیں ... ورنہ انڈین مسلمانوں کی قابلیت تو جانی مانی ہے دنیا کی ..اسے بغض نہیں میرٹ کہتے ہیں۔ شاید کوئی مسلمان بھارتی اس قابل نہ ہو کہ وزیر اعظم بن سکے۔ صدر تو بنے ہیں۔ ادھر پاکستان میں تو آج تک کوئی عیسائی، ہندو، قادیانی وغیرہ یہ تک نہیں بنے۔
کیا صرف جانور ہی بنانا مقصود ہے؟ولایتی گھوڑا ہونے سے بہتر ہے بندا دیسی گدھا ہو
اسے بغض نہیں میرٹ کہتے ہیں۔ شاید کوئی مسلمان بھارتی اس قابل نہ ہو کہ وزیر اعظم بن سکے۔ صدر تو بنے ہیں۔ ادھر پاکستان میں تو آج تک کوئی عیسائی، ہندو، قادیانی وغیرہ یہ تک نہیں بنے۔
۔
کیا صرف جانور ہی بنانا مقصود ہے؟
ایک بات پر بات کہی تھی . . . یوں کہیں کہ استعارہ -- کچھ اور مطلب ہمارا ہےکیا صرف جانور ہی بنانا مقصود ہے؟
ابتدا اس کی جانور ہی ہے ...عمل درجے طے کرتا ہے کے اسے فرشتے سجدہ کریں یا وہ جانوروں کا کھایا ہوا بھس ہوجائےڈارون کے بعد سبھی اس پر ہی تلے ہیں کہ انسانیت سے جانور پر لایا جائے تو کیا کریں