زیک
مسافر
not enforcedنافذ نہیں ہوا تو پھر قانون ہی کیا ہوا؟یہ بات واضح نہیں ہوئی۔کیا ایسا ہے کہ اس قانون کی پابندی نہیں ہوئی؟
یہ قانون تیس چالیس سال پرانا ہے جب گن کنٹرول پر ملک بھر میں زور و شور سے بحث جاری تھی
not enforcedنافذ نہیں ہوا تو پھر قانون ہی کیا ہوا؟یہ بات واضح نہیں ہوئی۔کیا ایسا ہے کہ اس قانون کی پابندی نہیں ہوئی؟
یہ لڑی ہر دیس کے منفرد قوانین کے بارہ میں تھی۔ اگر پاکستان میں بھی کوئی منفرد قانون ہے تو ضرور شیئر کریں۔ ہم نے کوئی پابندی تو نہیں لگائیاور زیک عارف کریم شاید یہ لکھنا بھول گئے کہ پاکستان میں رہنے والے شرکت نہ کریں
وہ تو ایک لطیفہ تھا۔ آپ نے اسے اپنے آپ پر خود ہی ٹھوک دیاولایتی گھوڑا ہونے سے بہتر ہے بندا دیسی گدھا ہو
کیا آئین پاکستان میں یہ نہیں کہ اعلیٰ سرکاری عہدے سوائے مسلمان کے اور کوئی نہیں لے سکتا؟ یہ غیرمسلموں کیساتھ تعصب و زیادتی نہیں تو اور کیا ہے؟پہلی بات پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس کے آئین میں ایسا کچھ نہیں اس لئے زیادتی نہیں کہ سکتے ..مگر انڈیا میں اسے صرف تعصب کہہ سکتے ہیں ... ورنہ انڈین مسلمانوں کی قابلیت تو جانی مانی ہے دنیا کی ..
تو کیا غیرمسلموں سے تعصب پر مبنی اسلامک رپبلک قرار دیا ہے؟اور کیونکہ پاکستان نے منافقوں کی طرح خود کو نام نہاد سیکولر ریاست قرار نہیں دیا
ڈارون تو اس دھاگے کا موضوع نہیں۔ڈارون کے بعد سبھی اس پر ہی تلے ہیں کہ انسانیت سے جانور پر لایا جائے تو کیا کریں
گن کنٹرول پر بحث تو قریباً ہر سال ہوتی ہے پر عمل نہیں ہوتا۔یہ قانون تیس چالیس سال پرانا ہے جب گن کنٹرول پر ملک بھر میں زور و شور سے بحث جاری تھی
وہ لطیفہ بھی تو میری ہے بات سے تو یاد آیا تھا جب ہی کہوں زیک سے اتنی کیوں بنتی ہے ان کا بھی کہنا ہے ریٹنگ انسان کو نہیں پوسٹ کو دی جاتی ہے ..وہ تو ایک لطیفہ تھا۔ آپ نے اسے اپنے آپ پر خود ہی ٹھوک دیا