محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہت شکریہ بھیابہت مبارک ہو عدنان بھائی
بہت شکریہ بھیابہت مبارک ہو عدنان بھائی
اصلاح سخن آپ کا منتظر ہےمراسلے البتہ کرنے کا کوئی خاص موڈ نہیں ہو پا رہا۔
آپ کے مراسلے تو اب صرف اسی طریقے سے بڑھ سکتے ہیںہمیں تو لگتا ہے کہ عدنان بھائی کے مراسلات سب محفلین میں بانٹ دینے چاہئیں۔
آمین ثم آمینبہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
اللہ آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
اب یہ احسان بھیا مان جائیں تو کیا بات ہے!!!آپ کے بغیر بیس ہزاری منصب توتقریبا ناممکن ہی تھا۔
آپ نوبل کی مولی بھیا کے آگے رکھ کر دیکھیں، پھر دیکھیں بھیا کسے دیکھتے ہیں!!!نئے محفلین کی مدد اور رہنمائی کرنا بذات خود ایک احسن عمل ہے۔ اجر و ثواب کے آگے نوبل انعام بھلا کس کھیت کی مولی ہے۔
کب اور کہاں؟؟؟آپ بھائیوں کی دعوت شاوت ہو رہی ہے ۔
کوئی کسی سے لاکھ پنگے لے ہم کیا کرسکتے ہیں۔۔۔آپ نے عمران بھائی کے چٹکلوں سے پنگا لے لیا۔ دیکھتے ہیں کہ اب آپ کا کیا بنتا ہے 🤣🤣
ہمارے لیے معزز اور محترم ہیں۔ عدنان بھیا سچ مچ بہت پیارے بھی ہیں۔ ☺️☺️☺️☺️
اس کے لیے تو بھیا کو پاکستان کو بدنام کرنا ہو گا جو وہ یقینا نہیں کریں گے!آپ نوبل کی مولی بھیا کے آگے رکھ کر دیکھیں، پھر دیکھیں بھیا کسے دیکھتے ہیں!!!
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا!!کب اور کہاں؟؟؟
دعوت کی جگہ، وقت اور مینو!!!کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا!!
وہ کسی بھی چیز کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔۔۔اس کے لیے تو بھیا کو پاکستان کو بدنام کرنا ہو گا جو وہ یقینا نہیں کریں گے!
شکریہ نین بھیاعدنان بھائی آپ کو بیس ہزاری کا منصب بہت مبارک ہو۔
زیک بھائی۔۔۔ اب ایسے بھی حالات نہیں ۔۔۔ جیسے ہی مصروفیت کم ہوتی ہے تو پھر بڑھ جائے گی رفتار۔۔۔ فی الحال تو ایک ہاتھ کو بھی فرصت نہیں کی بورڈ پہ ٹک ٹک کرنے کی۔آپ کے مراسلے تو اب صرف اسی طریقے سے بڑھ سکتے ہیں
دراصل ایکٹو تو ہم ہیں ابھی بھی۔۔۔ لیکن کسی اور کام میں۔نہیں بھئی کیوں ڈرائیں گے آپ کو! ایسا لگتا تھا کہ آپ مراسلات کا نیا ریکارڈ بنائیں گی۔ تو دوبارہ ایکٹو جائیں۔
کیسے ہی؟جیسے ہی مصروفیت کم ہوتی ہے تو پھر بڑھ جائے گی رفتار
بس ہوئی سمجھئیے۔۔۔۔ ایسے ہی۔کیسے ہی؟