مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

اکمل زیدی

محفلین
20000 کے چوتھائی کا معرکہ تو ہم نے بھی سر کرلیا مگر ہاں بھئی ہمارے لیے لڑی کون کھولے ۔۔۔اپنے عدنان بھیا ہوا کرتے تھے ۔۔۔لگتا ہے انہیں بھی ہوا لگ گئی ۔۔۔۔
مطلب زکام شکام نہ ہو گیا ہو ٹھنڈی ہوا کی بات کر رہا ہوں ۔۔۔
 
Top