شمشاد
لائبریرین
تمام پاکستانیوں سے التماس ہے کہ وہ اپنے عطیات صدر زرداری کےصدارتی فنڈ میں جمع کرائیں۔
آپ اپنے عطیات سوئس بنک کے خفیہ اکاونٹ نمبر 420420 میں بھی جمع کروا سکتے ہیں۔
جبکہ آپ 10 روپے کا عطیہ 420 پر ایس ایم ایس کر کے دے سکتے ہیں۔ اس صورت میں آپ کے بیلنس سے 100 روپیہ کی کٹوتی ہوگی۔ ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں۔
جلدی کیجیے، نیک کام میں دیر کیسی۔