اپنے کام سے کام

چلو نیلم کو تو لڑکی کہا جا سکتا ہے ، پرآپ اللہ سے ڈریں کچھ آپنی عمر دیکھیں اور شوق ، ابھی بھی لڑکی کہلاونے کا بھوت سوار ہے آپ پر، اوپر سے نیلم کی جھوٹی گواہیاں ڈلوا رہی ہیں :rollingonthefloor:
اوپر سے عورت کی گواہی بھی آدھی ہوتی ہے۔ساتھ میں ایک اور "خاتون" کو شامل کرنا پڑیگا
 

نیلم

محفلین
حسیب بھائی کے بچےےےے۔۔۔ :nottalking:
افففف افففف اففففف
یہ آپ نیلم کو اپنی طرف کر رہے ہیں۔۔۔ لیڈیز کبھی بھی اولڈ نہیں ہوتیں۔۔ نو وے
آپ خود ہی ہوں گے بڈھے
نہیں مقدس ان کی دال نہیں گلنےوالی،میں تمہاری طرف ہوں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں تو اور کیا نیرنگ بھائی
معصوم بہنوں کو کوئی بھلا ایسے کہتا ہے
درست کہا بہنا میں اسے کب سے سمجھا رہا ہوں۔ پر یہ ہے کہ ادھر آ ذرا کاکا:box: بس اک ہی مکے میں :p

اچھا میں ویٹتی ہوں پھر
یہ ویٹنا کیا ہوتا ہے :eek: کوئی انگریز پنجابی بول رہا ہے یا پنجابی انگریزی :mrgreen:
 
Top