اپنے کام سے کام

ہم آپ کی وہ بلیک بیلٹ ہی چھپادےگی...
نیلم آپ اتنی سمجھدار کیوں ہیں :daydreaming: کبھی کبھی تو ً میں آپ سے جیلس ہونے لگتا ہوں :rollingonthefloor:


ہیں کیا واقعی میں؟
پر میں اور نیلم کوئی نہیں ڈرتے کسی سے
کیوں نیلم

یہ تو اور بھی اچھی بات ہے :peacesign: ، بس کسی ہڈی پسلی جوڑنے والے پہلوان کا پتہ یاد رکھیے گا :feelingbeatup: ، نہیں تو اپنے گھر کا ہی ایک آپ کا ہمایتی پہلوان بھی موجود ہے ، جناب نیرنگ خیال :rollingonthefloor:
 
یہ تیل چھڑک کر آگ لگا رہا ہے :ROFLMAO:
کبھی تجربہ کرے کہ دیکھنا
اگر تیل چھڑک کر آگ لگاؤ گے تو آگ اتنی نہیں بھڑکے گی لیکن اگر آپ آگ لگا کر اوپر تیل چھڑکیں تو ۔۔۔۔بس چھڈ دے ہُن

اب جلدی سے پٹرول پمپ پر جاؤ اور تیل خرید کر تجربہ کرنا
 

مقدس

لائبریرین
درست کہا بہنا میں اسے کب سے سمجھا رہا ہوں۔ پر یہ ہے کہ ادھر آ ذرا کاکا:box: بس اک ہی مکے میں :p


یہ ویٹنا کیا ہوتا ہے :eek: کوئی انگریز پنجابی بول رہا ہے یا پنجابی انگریزی :mrgreen:

:rollingonthefloor: وہ کیا ہے ناں اردو ذرا میری ایسی ہی ہے بھیا
ویٹتی، کھائینگ۔ پئینگ وغیرہ وغیرہ
 

مقدس

لائبریرین
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے :peacesign: ، بس کسی ہڈی پسلی جوڑنے والے پہلوان کا پتہ یاد رکھیے گا :feelingbeatup: ، نہیں تو اپنے گھر کا ہی ایک آپ کا ہمایتی پہلوان بھی موجود ہے ، جناب

دیکھا!

آپ کی بیلٹ چھپانے کے بعد آپ کو واقعی میں کسی ہڈی پسلی جوڑنے والے پہلوان کی ضرورت پڑے گی :rollingonthefloor:
 
Top