خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آہم آہم۔۔۔یہ میری غیر موجودگی بھایئوں نے کیا دھما چوکڑی مچا رکھی ہے۔خرم میں جب یہاں نہیں ہوتی تب بھی یہاںہی ہوتی ہوں
دیکھا فیصل بھائی دیکھا میں نے کہا تھا نا ابھی آتی ہی ہونگی تو یہ دیکھا مجھے پتہ ہے آپی جی آپ یہاں ہی ہوتی ہیں