اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

فاتح

لائبریرین
Dt20120206.JPG
 
فاتح

لائبریرین
انتہائی مضحکہ خیز حرکت! اچھے بھلے دھاگے کا سارا ماحول خراب کر دیا، ڈاکٹر صاحب نے! :) :) :)
عارف، ڈیسک ٹاپ وال پیپرز لکھ کے گوگل کر لیں۔ اچھے اچھے وال پیپر دیکھنے کا چسکا پورا ہو جائے گا۔ یہ لوگوں سے ان کے ڈیسک ٹاپ کی تصاویر یہاں لگوانا کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس شوق ک تسکین کا سامان ہے۔
 
رانا

محفلین
میں نے لکھا تھا کہ کلین انسٹال پر ہمیشہ کیلئے ایکٹی ویٹ نہیں ہوگی۔ اسلئے پہلے ونڈوز 7 کلین انسٹال کر کے ایکٹویویٹ کر لیں۔ جب یہ ہو جائے تو ونڈوز 10 پر اپگریڈ کر کے اسے آن لائن ایکٹیویٹ کر لیں۔ یہ از خود ایکٹیویٹ ہو جاتی ہے۔ اسکے بعد اسی کے اوپر ونڈوز 10 کلین انسٹال کر لیں۔ یوں آپکی ایکٹیویشن برقرار رہے گی اور پچھلی ونڈوز کا گند بھی صاف ہو جائے گا :)
اچھا! تو جو میں سمجھا ہوں اس وقت تک وہ یہ کہ میں اپنی اسی ونڈوز سے "ونڈوز اپڈیٹ" آن کرکے ونڈوز 10 پر اپ ڈیٹ ہوجاؤں۔ پھر آپکے ٹیوٹوریل کے مطابق کلین انسٹال کرلوں۔
ونڈوز 10پر اپگریڈ ہونے کے لئے ونڈوز کی اپڈیٹ آن کرینی ہوگی؟ کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟
 
arifkarim

معطل
عارف، ڈیسک ٹاپ وال پیپرز لکھ کے گوگل کر لیں۔ اچھے اچھے وال پیپر دیکھنے کا چسکا پورا ہو جائے گا۔ یہ لوگوں سے ان کے ڈیسک ٹاپ کی تصاویر یہاں لگوانا کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس شوق ک تسکین کا سامان ہے۔
فاتح یہ دھاگہ والپیپیرز یا کسی تخریب کاری کی تلاش میں نہیں کھولا گیا۔ ہمارا مقصد محض محفلین کی ڈیسکٹاپس دیکھنا تھا کہ وہ عموماً اسکے اوپر کیا کیا سجا کر یا گند کر کے رکھتے ہیں :) کافی عرصہ قبل موبائیل فونز کے ہوم ڈسپلے کا اسنیپ شاٹ کے نام سے ایک دھاگہ نظر سے گزرا تھا۔ بس اسی کو دیکھ کر خیال آیا یہ دھاگہ کھولنے کا :)
 
تخریب کاری نہ سہی جاسوسی کا منصوبہ تو آپ نے خود ہی بے نقاب کر دیا :p
 
arifkarim

معطل
اچھا! تو جو میں سمجھا ہوں اس وقت تک وہ یہ کہ میں اپنی اسی ونڈوز سے "ونڈوز اپڈیٹ" آن کرکے ونڈوز 10 پر اپ ڈیٹ ہوجاؤں۔ پھر آپکے ٹیوٹوریل کے مطابق کلین انسٹال کرلوں۔
ونڈوز 10پر اپگریڈ ہونے کے لئے ونڈوز کی اپڈیٹ آن کرینی ہوگی؟ کیا میں ٹھیک سمجھا ہوں؟
جی ایسا کر لیں یا میرے ونڈوز 10 ریلیز والے دھاگے سے آئی ایس او فائل ڈاؤنلوڈ کر کے اس سے اپگریڈ کر لیں۔ اس دوسرے طریقہ کا یہ فائدہ ہے کہ بعد میں کلین انسٹال بھی کر سکیں گے۔ :)
 
arifkarim

معطل
ہم نے پرائویسی سیٹنگز پہلے ہی سیٹ کر لی تھیں :)
یہ بالکل ناکافی ہے۔ ونڈوز 10 کے اندر اسپائی وئیر بلٹ ان ہے جسے نکالنے کیلئے مختلف ٹولز استعمال کئے جا سکتے ہیں:
http://forums.mydigitallife.info/th...ows-10-Telemetry-Destroyer!-Now-with-a-script!
http://forums.mydigitallife.info/threads/63695-Windows-Tracking-Disable-Tool!
http://forums.mydigitallife.info/threads/63938-Do-Not-Spy-for-Windows-10-Seems-a-good-program
 
میں اب تک اپنے 50 فی صد کمپیوٹر پر صرف ایم ایس ڈوس انسٹال کرتا ہوں 45 فی صد کمپوٹرز میں ونڈوز ملینیئم اور باقی چند ایک پر ایکس پی صرف ایک یا دو سسٹمز پر ونڈوز سیون۔ ابھی تک ونڈوز ایٹ کا مزہ نہیں چکھا۔ ونڈوز ٹین تو ابھی بہت دور کی بات ہے ہمارے لئے۔
 
اوپر آپکے حالیہ کمپیوٹر کے ڈیسکٹاپ کی تصویر لگانے کیلئے کہا تھا، اپنے ابا جی کے زمانے کے کمپیوٹر کی نہیں :)
ہوسکتا ہے وہ خود بھی اسے استعمال کرتے ہوں۔
میرا پہلے کمپیوٹر کا ڈیسک ٹاپ ایسا ہی تھا اسی لئے فوراً پہچان لیا :)
 
arifkarim

معطل
میں اب تک اپنے 50 فی صد کمپیوٹر پر صرف ایم ایس ڈوس انسٹال کرتا ہوں 45 فی صد کمپوٹرز میں ونڈوز ملینیئم اور باقی چند ایک پر ایکس پی صرف ایک یا دو سسٹمز پر ونڈوز سیون۔ ابھی تک ونڈوز ایٹ کا مزہ نہیں چکھا۔ ونڈوز ٹین تو ابھی بہت دور کی بات ہے ہمارے لئے۔
کیا آپ کی جاب کسی عجائب گھر میں ہے؟ :)
 
میں نے جب پہلا کمپیوٹر لیا تھا اس میں ہارڈ ڈسک نہیں تھی، صرف دو فلاپی ڈرائیو تھیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی اسے شاید ایکس ٹی کہتے تھے۔ میری تعلیم ایک ایسے اسکول سے ہے جس میں چھٹی جماعت کے بعد انگریزی پڑھائی جاتی تھی۔ میٹرک کرنے کے بعد میں نے کام شروع کردیا تھا۔ انگریزی پڑھنی نہیں آتی تھی۔ میں نے کمپیوٹر کے بارے میں کبھی بھی ایک لفظ تک نہ کسی سے پڑھا اور نا ہی سیکھا۔ مجھے صرف اپنی ضرورت کے لئے کمپیوٹر آپریٹ کرنا آتا ہے اور بس
 
Top