انیس الرحمن
محفلین
غالباً سنی کا قبضہ ہے۔۔میں ڈیسکٹاپ کا اسکرین شاٹ تو شئیر کر دوں گا۔ مگر میرے ڈیسک ٹاپ پر کوئی ایک بھی آئکن نہیں ہوتا۔ اس لیے بہتر نہیں کہ میں وہ وال پیپر ہی لگا دوں جو وہاں لگا ہے۔۔۔۔
غالباً سنی کا قبضہ ہے۔۔میں ڈیسکٹاپ کا اسکرین شاٹ تو شئیر کر دوں گا۔ مگر میرے ڈیسک ٹاپ پر کوئی ایک بھی آئکن نہیں ہوتا۔ اس لیے بہتر نہیں کہ میں وہ وال پیپر ہی لگا دوں جو وہاں لگا ہے۔۔۔۔
نہیں بھئی یہ خدشہ بے بنیاد ہی ثابت ہوا۔ اس نے خود ہی سارے ڈرائیورز اٹھا لئے۔ہماری ونڈوز10 کا تازہ بتازہ ڈیسکٹاپ بمعہ اسٹارٹ مینو کے۔
چیک کر لیں آپ نے اپنی ہی پوسٹ کا جواب لکھ دیا ہےنہیں بھئی یہ خدشہ بے بنیاد ہی ثابت ہوا۔ اس نے خود ہی سارے ڈرائیورز اٹھا لئے۔
ہاہاہا۔ آپ کے توجہ دلانے پر دیکھا۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔چیک کر لیں آپ نے اپنی ہی پوسٹ کا جواب لکھ دیا ہے
چیک کر لیں کہیں کمپیوٹر میں کی لوگر وائرس نہ ہوہاہاہا۔ آپ کے توجہ دلانے پر دیکھا۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔
نہیں بھئی ابھی جمعہ جمعہ آٹھ گھنٹے ہوئے ہیں ونڈوز10 انسٹال کئے ہوئے ابھی سے کہاں ڈرا رہے ہیں۔چیک کر لیں کہیں کمپیوٹر میں کی لوگر وائرس نہ ہو
نہیں یار۔ وائرس انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ آج کل یہ ونڈوز کے فیچر کے طور پر آتا ہو گا۔چیک کر لیں کہیں کمپیوٹر میں کی لوگر وائرس نہ ہو
زبردست۔نہیں یار۔ وائرس انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ آج کل یہ ونڈوز کے فیچر کے طور پر آتا ہو گا۔
ارے بھائی ہم تو مذاق کر رہے ہیں۔ ونڈوز 10 میں ایسا کوئی سنگین مسئلہ نہیں ہے۔ دراصل مائکروسافٹ نے اسبا ر اپنے آخری آپریٹنگ سسٹم میں آٹو میشن کچھ ضرورت سے زیادہ ہی کر دی ہے۔ اسکو مینولائز کرنے کیلئے ہم نے جگاڑ بتائے تھے۔ نہیں تو اسکے بغیر بھی سب اچھا ہےزبردست۔
اور جیسے یار لوگ بتارہے ہیں کہ ونڈوز انسٹال کرتے ہی مسائل کی فہرست بنانی پڑتی ہے تو یہی لگ رہا ہے کہ پہلا کام اینٹی وائرس انسٹال کرکے نئی نویلی ونڈوز سے وائرس نکالنا ہی ہوگا۔
آپ کے وال پیپر میں اتنی ورچوئل گہرائی ہے کہ مجھے ڈر ہوا کہ کہیں میں اسے دیکھتے دیکھتے اس میں گر ہی نہ جاؤں۔
جی کھینچی تو میں نے نہیں۔ البتہ میرے دوست نے کھینچی ہے یہ تصویر۔ یہ "گلیات" کا سب سے خوبصورت ٹریک سمجھا جاتا ہے۔ انگریزوں کے دور میں ڈگری بنگلہ ریسٹ ہاؤس بنوایا گیا تھا جو کہ بعد میں پاکستان محکمہ جنگلات کی زیر نگرانی آگیا۔بہت خوبصورت ٹریک ہے۔ اور دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ کہتے ہیں تو ایک الگ دھاگے میں اس کی کچھ تصاویر شئیر کر دیتا ہوں۔ تصاویر میرے دوست کی کھینچی ہوئی ہیں۔یہ مقام کہاں پر ہے؟ کیا آپ نے خود کھینچی تھی تصویر؟
دفتری سسٹم پر۔۔۔ نہ سئیں نہ۔۔۔غالباً سنی کا قبضہ ہے۔۔
برطانوی ہیں ۔۔۔اتنی دھلی ہوئی کشتیاں۔۔۔۔۔
خوب۔ ہماری تو کوشش ہوتی ہے کہ دفتر کے ڈیسک ٹاپ پر بھی کوئی آکن نہ رہے پر مجبوراً کبھی کبھی ایوینٹ لاگ وغیرہ رکھنے پڑ جاتے ہیں ۔میں ڈیسکٹاپ کا اسکرین شاٹ تو شئیر کر دوں گا۔ مگر میرے ڈیسک ٹاپ پر کوئی ایک بھی آئکن نہیں ہوتا۔ اس لیے بہتر نہیں کہ میں وہ وال پیپر ہی لگا دوں جو وہاں لگا ہے۔۔۔۔
Fences انسٹال کر لیں۔ اسکی مدد سے ڈیسکٹاپ پر ڈبل کلک کرتے ہی سارے آئکنز پھر سے غائب ہو جاتے ہیںخوب۔ ہماری تو کوشش ہوتی ہے کہ دفتر کے ڈیسک ٹاپ پر بھی کوئی آکن نہ رہے پر مجبوراً کبھی کبھی ایوینٹ لاگ وغیرہ رکھنے پڑ جاتے ہیں ۔
سائیں آپ کے دل کے ڈیکسٹاپ کی بات کی تھی میں نے۔۔۔۔دفتری سسٹم پر۔۔۔ نہ سئیں نہ۔۔۔
اگر چینی ہے تو پھر ڈبل آدابدفتری کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں، لہٰذا معذرت
آداب
کمپنی تو سکینڈے نیوین ہے اور زبان انگریزیاگر چینی ہے تو پھر ڈبل آداب