اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں ڈیسکٹاپ کا اسکرین شاٹ تو شئیر کر دوں گا۔ مگر میرے ڈیسک ٹاپ پر کوئی ایک بھی آئکن نہیں ہوتا۔ اس لیے بہتر نہیں کہ میں وہ وال پیپر ہی لگا دوں جو وہاں لگا ہے۔۔۔۔ :D
 
تجمل حسین

محفلین
آپکے ڈیسکٹاپس پر آئکانز اور فائلز کافی بکھری ہوئی ہیں۔ کوشش کریں کہ انہیں کسی طرح کیٹیگریز میں ڈیفائن کر کے ایک طرف کونے میں لگا سکیں۔ اسکام کیلئے Fences نامی سافٹوئیر موذوں رہے گا۔
ہمارا کام ہی ایسا ہے کہ فائلز اسی طرح بکھری رہتی ہیں۔ کیونکہ یہ عارضی فائلز ہوتی ہیں ایک دو دن بعد حذف اور پھر کچھ ہی دنوں میں پھر سے ڈیسک ٹاپ بھرنے لگتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر تو بہت سلیقے سے رکھتا ہوں۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
پری ریلیز ورژن کب آیا تھا استاد جی۔۔۔ :D :p
بہت ہی وڈے استاد جی نے بتا دیا:
ڈاکٹر ڈاس کی ورژن 6 شاید ایک دو سال پہلے آئی تھی اور کافی مقبول تھی۔ میرا خیال ہے کہ میں نے پہلی ڈوس ورژن 3 استعمال کی تھی۔
 
فاتح

لائبریرین
ڈاکٹر ڈاس کی ورژن 6 شاید ایک دو سال پہلے آئی تھی اور کافی مقبول تھی۔ میرا خیال ہے کہ میں نے پہلی ڈوس ورژن 3 استعمال کی تھی۔
جی، مائکرو سافٹ والے ناول کے ڈاس کے ورژنز کی نقل مارا کرتے تھے۔ اس لیےایم ایس ڈاس کا ورژن 6 بعد میں ہی آیا ہو گا۔
 
arifkarim

معطل
جی، مائکرو سافٹ والے ناول کے ڈاس کے ورژنز کی نقل مارا کرتے تھے۔ اس لیےایم ایس ڈاس کا ورژن 6 بعد میں ہی آیا ہو گا۔
مائکروسافٹ تو پتا نہیں کونسی کونسی دیگر کمپنیوں کی نقل ہے، جن میں مشہور زمانہ ایپل کا میک انٹوش بھی شامل ہے :)
 
عبدالحسیب

محفلین
Dsktp.png
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لیجیے جنااب۔۔۔ ایک بالکل تازہ تازہ تصویر اپنے ڈیسک ٹاپ کی، جیسا کہ وقت سے بھی پتا چل رہا ہے۔۔۔ وال پیپر پر چسپاں تصویر ڈگری بنگلہ کی ہے۔ اور وہ بھی چند دن ہی پرانی ہے۔ :)

Desktop_zpsxun44ybg.png
 
یہ مقام کہاں پر ہے؟ کیا آپ نے خود کھینچی تھی تصویر؟ :)
 
Top