اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

ہم تو کہتے ہیں کہ وہ فوراً ملک میں واپس آ کر پارٹی کی قیادت سنبھالیں۔
جب سے نواز شریف ایک دو سیاستدانوں کو ٹیلیفون کالز کی ہیں نیازی صاحب تڑپ تڑپ کر ہر روز کوئی نہ کوئی چیخ مار رہے ہیں۔ آج ساری دنیا اور تمام اداروں پر الزام لگانے کے بعد انہوں نے قبول لیا کہ ایک بادشاہ کے کہنے پر انہوں نے نواز شریف کو باہر جانے دیا۔ اب بیٹھے خود کو کوس رہے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
اس میں کیا شک ہے کہ نواز شریف اس حکومت کیلئے ایک ٹرمپ کارڈ ہے۔ بہتر ہوتا اگر نواز شریف اپنی سزا جیل میں کاٹ کر عدالتوں سے بری ہونے کی کوشش کرتا۔ مگر اس بھگوڑے نے جیل جا کر بھی سکون نہیں لینے دیا۔ ہزار ہا اقسام کی بیماریاں ظاہر کرکے سب کو الو بنایا اور ملک سے بھاگ گیا۔ اور اب لندن کے پر سکون ماحول میں بیٹھ کر اس حکومت کے خلاف دھرنے پلان کر رہا ہے۔ اس کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی۔ یہ عمران خان ہے مشرف نہیں جو ان چوروں لٹیروں کی بلیک میلنگ میں آجائے۔
جاسم صاحب ،،،،،
میں پاکستانی سیاست میں زیرو پر سینٹ دلچسپی نہیں رکھتی ہوں مگر ہر بار ووٹ عمران خان صاحب کو جاکر اس لئیے دیا کہ کم اِز کم ملک کا نام تو خراب نہیں کریں گے اور خود تو کرپٹ نہیں ہیں،غلطیاں کس سے نہیں ہوتیں ،حیرت مجھے اُن نام نہاد پڑھے لکھے لوگوں پر ہوتی ہے جو جنرل ضیاء الحق اورجناب ایوب خان صاحب کے پروردہ سیاست دانوں کو سیاست دان مانتے ہیں اور ہر مرتبہ بھاگ جانے والوں سے محبت کرتے ہیں اور پھر روتے ہین کیونکہ انکے مفادات ان سے منسلک ہیں کسی کو نیویارک پوسٹنگ تو کسی کے بیٹے کی لندن اپائنٹمنٹ ،
میں نے ایسے ایسے لوگوں سے بینک میں بیٹھ کر، انکی نام نہاد تحریک قرض اُتارو ملک سنوارو میں پیسے وصول کیےجن کی وہ حیثیت بھی نہ تھی ، ترس آتا تھا اُن لوگوں کو پر ،جب ان نام نہاد سیاست دان نے قوم سے پیسے مانگے،تو وہ لوگوں کو جنہیں اُن پیسو ں کی اِن نام نہاد سیاست دانوں سے زیادہ ضرورت تھی،مگر جذبہ حبُ الو طنی اس قوم میں اپنی انتہا پر ہے،پر کم از کم کبھی اس مظلوم قوم کو بتائیں آخر وہ پیسے کس مد میں خرچ لئیے،
بھلا جو اینٹی منی لانڈرنگ میں خود ہوں وہ بھلا یہ کیسے۔ گوارہ کر یں گے۔
حبیب بینک کی نیویارک برانچ کا بند ہونا انکی منی لانڈرنگ کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔۔۔۔۔۔۔
پر بڑے افسوس کہ یہ شعر یاد آتا ہے جسکا لکھنا بھی انتہائی شرم کا باعث ہے مگر انکی اس سے اچھی تر جمانی کچھ اور نہیں ہو سکتی؀
میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو
گھری ہوئی ہے طوائف تما ش بینوں میں۔۔۔
بیچاری پاکستانی قوم کو الو بنانے میں ماہر سیاست دان۔۔:crying3:
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
لوگ شرافت چھوڑ دیتے ہیں ، محبت چھوڑ دیتے ہیں ۔ مگر ہم نے سیاست ہی چھوڑ دی ۔ کچھ لکھنے اور کہنے کا دل نہیں کرتا ۔ :arrogant:
 
سیما علی

لائبریرین
بالکل درست کہا آپ نے:crying3:پر افسوس تو کیا جاسکتا کیونکہ دل ہے پاکستانی!!!!!!
اور آخری سانسوں تک رہے گا ظفری صاحب بڑا دکھ ہوتا ہے میرا بیٹا اکثر کہتا ہے کہ کوئی ملک کو بُرا کہے تو دل چاہتا ہے منہ توڑ دوں ۔اور آپ کو بھی ایسا ہی محسوس ہوتا ہوگا جب ملک سے دور کوئی ملک کو برُا کہے تو دل کتنا دکُھتا ہے۔۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
جب میں پاکستان میں تھا تو اس وقت میرے ایک دوست سے میری اسی بات پر تلخ کلامی ہوئی تھی کہ تم ملک کو کیوں برا کہہ رہے ہو ۔ لوگوں کو برا کہو ۔ جو اس ملک کے ساتھ برا کر رہے ہیں ۔
 
جاسم محمد

محفلین
جب سے نواز شریف ایک دو سیاستدانوں کو ٹیلیفون کالز کی ہیں نیازی صاحب تڑپ تڑپ کر ہر روز کوئی نہ کوئی چیخ مار رہے ہیں۔ آج ساری دنیا اور تمام اداروں پر الزام لگانے کے بعد انہوں نے قبول لیا کہ ایک بادشاہ کے کہنے پر انہوں نے نواز شریف کو باہر جانے دیا۔ اب بیٹھے خود کو کوس رہے ہیں۔
اپنی مرضی سے بیمار اور ٹھیک ہونے والی دنیا کی عجیب ترین سیاسی مخلوق
مسئلہ نواز شریف کی بیماری کا نہیں ہے۔ ان کا لندن میں بیٹھ کر سیاست کرنے کا ہے۔ اگر صحت اتنی اچھی ہو گئی ہے کہ سیاست کر سکتے ہیں تو پھر فورا ملک واپس آئیں۔ وہاں بیٹھ کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
 
جاسم محمد

محفلین
حیرت مجھے اُن نام نہاد پڑھے لکھے لوگوں پر ہوتی ہے جو جنرل ضیاء الحق اورجناب ایوب خان صاحب کے پروردہ سیاست دانوں کو سیاست دان مانتے ہیں
اس کا جواب مجھے پڑھے لکھے لوگوں سے محفل پر یہ ملا کہ جنرل ایوب اور جنرل ضیا کی کابینہ نے سے نکلنے والے نام نہاد سیاست دان اب تائب ہو چکے ہیں اور واقعی میں عوامی سیاست کر رہے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر وہ سب کے سب انہی جرنیلوں سے ڈیل، ڈھیل یا این آر او کے منظر کیوں ہیں؟ لندن سے واپس آکر عوامی سیاست شروع کیوں نہیں کرتے؟ آخر یہ کب تک جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کے باہر پہرہ دیں گے؟
محمد خلیل الرحمٰن
 
جاسم محمد

محفلین
میں نے ایسے ایسے لوگوں سے بینک میں بیٹھ کر، انکی نام نہاد تحریک قرض اُتارو ملک سنوارو میں پیسے وصول کیےجن کی وہ حیثیت بھی نہ تھی ، ترس آتا تھا اُن لوگوں کو پر ،جب ان نام نہاد سیاست دان نے قوم سے پیسے مانگے،تو وہ لوگوں کو جنہیں اُن پیسو ں کی اِن نام نہاد سیاست دانوں سے زیادہ ضرورت تھی،مگر جذبہ حبُ الو طنی اس قوم میں اپنی انتہا پر ہے،پر کم از کم کبھی اس مظلوم قوم کو بتائیں آخر وہ پیسے کس مد میں خرچ لئیے،
یہاں تو شاطر سیاست دان طاقتور جرنیلوں، ججوں کو چقما دے کر بار بار ملک سے فرار ہو جاتے ہیں، عام عوام سے دھوکہ دہی ان کے نزدیک کیا چیز ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اس کا جواب مجھے پڑھے لکھے لوگوں سے محفل پر یہ ملا کہ جنرل ایوب اور جنرل ضیا کی کابینہ نے سے نکلنے والے نام نہاد سیاست دان اب تائب ہو چکے ہیں اور واقعی میں عوامی سیاست کر رہے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر وہ سب کے سب انہی جرنیلوں سے ڈیل، ڈھیل یا این آر او کے منظر کیوں ہیں؟ لندن سے واپس آکر عوامی سیاست شروع کیوں نہیں کرتے؟ آخر یہ کب تک جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کے باہر پہرہ دیں گے؟
محمد خلیل الرحمٰن
سچ پھر تو ٹھیک ہے میں نے جو افسوناک شعر لکھا ہے :crying3:
 
سیما علی

لائبریرین
جب میں پاکستان میں تھا تو اس وقت میرے ایک دوست سے میری اسی بات پر تلخ کلامی ہوئی تھی کہ تم ملک کو کیوں برا کہہ رہے ہو ۔ لوگوں کو برا کہو ۔ جو اس ملک کے ساتھ برا کر رہے ہیں ۔
بالکل درست لوگ تو امریکہ میں بھی بُرے ہیں اور انگلینڈ میں بھی پھر صرف پاکستان کو برُا کیوں کہتے ہیں:crying3::crying3:
 
سیما علی

لائبریرین
اس کا جواب مجھے پڑھے لکھے لوگوں سے محفل پر یہ ملا کہ جنرل ایوب اور جنرل ضیا کی کابینہ نے سے نکلنے والے نام نہاد سیاست دان اب تائب ہو چکے ہیں اور واقعی میں عوامی سیاست کر رہے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر وہ سب کے سب انہی جرنیلوں سے ڈیل، ڈھیل یا این آر او کے منظر کیوں ہیں؟ لندن سے واپس آکر عوامی سیاست شروع کیوں نہیں کرتے؟ آخر یہ کب تک جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کے باہر پہرہ دیں گے؟
محمد خلیل الرحمٰن
تائب کیوں ؟؟؟؟؟؟کیا سیاست میں بھی تائب ہوا جاتا ہے؟؟؟؟اِنکی حرکتتیں تو کچھ اور عکاسی کرتیں ہیں ،مجھے بھی موجودہ لوگوں سے بڑی شکایات ہیں مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم زرداری جیسوں کو تو پانچ سال سکون سے برداشت کریں اُف بھی نہ کریں اور اِنکو ہر وقت موجودہ کو اچھے کام پر بھی لعن تان کریں منافقت کی بھی آخری حدیں پار کر چکے ہیں۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اس کا جواب مجھے پڑھے لکھے لوگوں سے محفل پر یہ ملا کہ جنرل ایوب اور جنرل ضیا کی کابینہ نے سے نکلنے والے نام نہاد سیاست دان اب تائب ہو چکے ہیں اور واقعی میں عوامی سیاست کر رہے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر وہ سب کے سب انہی جرنیلوں سے ڈیل، ڈھیل یا این آر او کے منظر کیوں ہیں؟ لندن سے واپس آکر عوامی سیاست شروع کیوں نہیں کرتے؟ آخر یہ کب تک جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کے باہر پہرہ دیں گے؟
محمد خلیل الرحمٰن
سچ کہا آپ نے میری ایک بہت اچھی دوست پیپلز پارٹی میں ہیں،خیر سے خاصی ڈگری یافتہ ہیں مگر جب تاویلیں دیتی ہیں اور تعریف میں زمین وآسمان کہ قلابے ملاتی ہیں تو عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔صرف دعا کر سکتے ہیں پروردگار ہدائیت دے پر پھر میاں کی پوسٹنگ اور بیٹے کی نوکری کون کرائے گا تو نعوذ با للّہ ان کے تو قبلہ و کعبہ وہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
صرف دعا کر سکتے ہیں پروردگار ہدائیت دے پر پھر میاں کی پوسٹنگ اور بیٹے کی نوکری کون کرائے گا تو نعوذ با للّہ ان کے تو قبلہ و کعبہ وہی ہیں۔
جب ملک کی سیاسی جماعتوں اور ان کے لیڈران سے محبت کا پیمانہ ان سے ملنے والی ذاتی مراعات و فوائد پر منحصر ہو تو پھر سمجھ لیں کہ معاشرہ سے تمام اخلاقیات و اقدار کا جنازہ نکل چکا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
جب ملک کی سیاسی جماعتوں اور ان کے لیڈران سے محبت کا پیمانہ ان سے ملنے والی ذاتی مراعات و فوائد پر منحصر ہو تو پھر سمجھ لیں کہ معاشرہ سے تمام اخلاقیات و اقدار کا جنازہ نکل چکا ہے۔
اللّہ انکا وہی حشر کرے گا جو اِنکے آباواجداد کا ہوا ان شاء اللّہ۔۔۔۔۔
 
:) :)

باقی یہ بل بھی پاس ہو جائے گا جیسے وہ بل پاس ہوا تھا۔ لیکن ابھی بھی انصافی پارٹی کو سیاسی پارٹی سمجھنا چہ معنی دارد۔۔۔
وزیر اعظم کی چیخیں ایسے ہی نہیں نکل رہیں۔ یہ بل محکمہ زراعت نے سپانسر کیا تھا۔
اب پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلوا کر لمبر 1 کی خدمات سے اسے منظور کر وا لیا جائے گا :)
 
Top