اب چیک کریں، کچھ بہتری آنی چاہیے۔مثال کے طور پر زیک کی کل مثبت ریٹنگز پہلے 90 ہزار کے قریب تھیں اور اب 50 ہزار سے کچھ اوپر۔ میری بھی پہلے 80 ہزار سے اوپر تھیں اور اب قریب آدھی سے بھی کم۔ وغیرہ۔
کہیں ریٹنگ کا کوئی سکرپٹ تو رن نہیں کر دیا ؟اب چیک کریں، کچھ بہتری آنی چاہیے۔
جی الحمد للہ۔اب چیک کریں، کچھ بہتری آنی چاہیے۔
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہےدلچسپ کہ اب مثبت میں سے منفی منہا کر کے نیٹ ریٹنگ بنتی ہے
View attachment 1443
خیر مبارک۔پرانی ریٹنگز کی واپسی مبارک ہو۔
یہ وصول شدہ سے ہے۔ ادا شدہ کا بھی کچھ جمع منفی ہونا چاہیے۔دلچسپ کہ اب مثبت میں سے منفی منہا کر کے نیٹ ریٹنگ بنتی ہے
View attachment 1443
آپ کو اس میں بھی سب سے زیادہ "نقصان" ہو گیا۔دلچسپ کہ اب مثبت میں سے منفی منہا کر کے نیٹ ریٹنگ بنتی ہے
View attachment 1443
میری بھی ناپسندیدہ کی تعداد اصل سے زیادہ آ رہی ہے۔ یا یوں لگ رہا ہے کہ مضحکہ خیز کا کاؤنٹ ہی ناپسندیدہ پر بھی آ رہا ہے۔مجھے بھی یاد پڑتا ہے کہ میری منفی ریٹنگز شاید سات تھیں۔ اپگریڈ کے بعد بارہ ہوگئیں۔ تفصیل دیکھیں تو چھ مضحکہ خیز اور چھ ناپسندیدہ کی ریٹنگز ہوگئی ہیں۔ چھ مضحکہ خیز کی تفصیل میں تو مضحکہ خیز کی ریٹنگ والے چھ ہی مراسلے ظاہر ہو رہے ہیں لیکن چھ ناپسندیدہ پر کلک کریں تو سامنے ایک ہی ناپسندیدہ ریٹنگز والا مراسلہ دکھائی دیتا ہے۔ گویا کہ تفصیل میں اب بھی منفی ریٹنگز سات ہی ہیں لیکن کل تعداد بارہ دکھائی دے رہی ہے۔
بھیا پہلے بھی تھا ہمیں نور بٹیا نے بتایا تھا ایک مرتبہ ہم لکھ چکے تھے پر سیو نہیں کیا تو ۔۔۔سارا ڈلیٹ ہوگیا 😢ذرا سے دیر میں خود ہی محفوظ ہو جاتا تھا پوسٹ ہونے سے پہلے۔ مجھے تو یہ یاد پڑتا ہے ۔
دوبارہ آگئی منفی ریٹنگ 😢ہمیں ایسا لگتا ہے !جیسے گالی دے دی ۔۔۔تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے
Agreed 💯یہ وصول شدہ سے ہے۔ ادا شدہ کا بھی کچھ جمع منفی ہونا چاہیے۔